ہفتہ 1 اگست 2020 - 00:35
مولانا ابن حیدر طاب ثراہ اپنے انداز کے منفرد اور بے مثال انتہائی محتاط خطیب تھے، مولانا محمد محسن

حوزہ/مرحوم اپنے انداز کے منفرد اور بے مثال انتہائی محتاط خطیب تھے۔پوری زندگی خدمت دین میں گزاری ہزاروں شاگرد ہیں جو انکے لیۓ ثواب جاریہ ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،وثیقہ عربی کالج فیض آباد کے پرنسپل مولانا محمد محسن صاحب نے ممرحوم مولانا سید ابن حیدر طاب ثراہ کے انتقال کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم اپنے انداز کے منفرد اور بے مثال انتہائی محتاط خطیب تھے۔

تعزیت نامہ کا مکمل متن اس طرح ہے: 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha