حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ اسلام آباد صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا۔
پاکستان کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر پاکستان عارف علوی نے سینٹ اور قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں کہا کہ اسلام آباد صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا اور صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطین کی مظلوم قوم کی حمایت کرنا پاکستان کا دائمی موقف ہے۔
عارف علوی نے مسئلہ کشمیر کے حل کو ضروری قرار دیا اور کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ ہی ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر اور اس علاقے کے مسلمانوں کی حمایت کی ہے۔
پاکستان کے صدر نے افغانستان کے حالات اور پاکستان پر افغانستان کی بدامنی کے اثرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا کہ اسلام آباد، امن کے عمل کو آگے بڑھانے کے لئے اپنی کوششوں کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
![اسلام آباد صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا،صدر پاکستان اسلام آباد صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا،صدر پاکستان](https://media.hawzahnews.com/d/2020/08/22/4/1000528.jpg)
حوزہ/اسلام آباد صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا اور صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطین کی مظلوم قوم کی حمایت کرنا پاکستان کا دائمی موقف ہے۔
-
پاکستان میں اسرائیلی ایجنٹ محرم الحرام کے دوران دہشتگردانہ کاروائیاں انجام دے سکتے ہیں
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سربراہ علامہ سید وحید عباس کاظمی اور صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ جہانزیب علی جعفری کا کہنا تھا کہ ضلع کرم میں ایف سی…
-
آج پاکستان بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا گیا
حوزہ/ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت کے خاتمے کا ایک برس مکمل ہونے پر آج پاکستان بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا گیا۔
-
محرم ہمیں اعلیٰ انسانی اقدار کی بقا کیلئے ہر طاقت کے سامنے ڈٹ جانے کا ابدی پیغام دیتا ہے، علامہ یوسف فیاضی
حوزہ/ موجودہ صورت حال میں احتیاطی تدابیر کو مدنظر رکھ کر اسلام کے روشن چہرے کو انسانیت کی رہنمائی کیلئے بیان کیا جائے۔
-
گھروں مساجد اور روایتی جلوسوں پر کوئی قدغن نہیں/ کرونا کی ایس او پیز کے تحت تمام عبادات انجام دی جائیں گی،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مجلس شوری کے ہمراہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عزارادی ہماری رسم نہیں…
-
امام حسین ( ع ) نے اسلام کیلئے سب کچھ راہِ خدا میں قربان کردیا، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ علم عمل کے لیے آواز دیتا ہے اور انسان سن لیتا ہے تو خیر ورنہ خود بھی رخصت ہوجاتا ہے۔ صاحبانِ علم جنھوں نے اپنے علم پہ عمل بھی کیا، وہ آج بھی ہر…
-
پاکستان کے کراچی میں اسرائیل مخالف احتجاج:
بیت المقدس کی آزادی اور اسرائیل کی نابودی تک اس تنازعے کا خاتمہ ممکن نہیں، علامہ صادق جعفری
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام جمعہ کے روز کراچی میں ”اسرائیل مردہ باد“ریلیاں نکالی گئیں۔
-
محرم میں مجالس وجلوس عزاءایس او پیز کے تحت منعقدہونگے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علما ءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی کا کہنا ہے کہ محرم الحرام میں مجالس و جلوس ِعزاءایس او پیز کے تحت منعقدہوں گے۔
-
میدان کربلا میں نواسہ رسول (ص) کی قربانی ملوکیت اور آمریت کو اسلام سے علیحدہ کرنے کے لئے تھی، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ یزید چاہتا تھا کہ اپنے آپ کو رسول برحق صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا جانشین اور امیرالمومنین بنا کر پیش کرے، مگر فرزند رسول نے قیامت تک کے لئے یزیدی…
-
شیعت کی سربلندی میں امام رضا (ع) کا کردار اور ہماری ذمہ داری
حوزہ/دنیا کی سب سے بڑی طاقت کو اگر کوئی قوم کھٹک رہی ہے تو وہی جو ہر دور کے آمروں و ظالموں کو کھٹکتی رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ مسلسل اس قوم کو دبانے کی کوشش…
-
تفرقہ بازی اور انتشار کو شکست دینے کے لیے باہمی احترام انتہائی ضروری ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ ایک دوسرے کے عقائد کو نشانے بنانے کا مقصد اسلام دشمن قوتوں کو تقویت دینا ہے۔ حسینیت حق کے لیے ڈٹ جانے کا نام ہے۔
-
امام خمینی (رح) کے انقلابی افکار نے پوری دنیا میں ہدایت کے نئے چراغ جلا دیئے، مفتی فارق علوی
حوزہ/الرحمہ کی شخصیت اعلم فقیہ، واصل عارف اور با بصیرت راہبر جیسی صفات کی حامل ہیں، ایران کی سرزمین پر دو ہزار پانچ سو سالہ پرانی شہنشاہیت کو شکست دینے…
آپ کا تبصرہ