۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
آسٹریلیا، میلبورن میں عاشقان اہل بیت کی جانب سے نیاز امام حسین ( ع ) کا بہترین انتظام

حوزہ/ 12محرم تک 2,100 دو ہزار ایک سو گھروں پر (گیارہ ہزار 11,000 ) containers تبرک پہنچائے گئے جو کہ آسٹریلیا کی تاریخ میں ایک بہترین مثال قرار دیا جاسکتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،اس سال COVID-19 کے باوجود میلبورن آسٹریلیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بہت محنت اور کوششوں سے نیاز امام حسین علیہ السلام، گھر گھر بانٹنے کا سلسلہ شروع کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق، 12 محرم تک 2,100 دو ہزار ایک سو گھروں پر (گیارہ ہزار 11,000 ) containers تبرک پہنچائے گئے جو کہ آسٹریلیا کی تاریخ میں ایک بہترین مثال قرار دیا جاسکتا ہے۔

مذکورہ سلسلہ مجالس نہ ہونے کی وجہ سے والینٹیرز کے تعاون سے شروع کیا گیا جسمیں آسٹریلیا میں مقیم پاکستان، افغانستان اور دیگر ممالک کے مومنین نے بھرپور حصہ لیا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .