۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
علامہ شیخ محسن نجفی کی جانب سے آیت اللہ عرافی کے پیغام کا جواب

حوزہ/ جامعہ الکوثر اسلام آباد کے سربراہ بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن علی نجفی نے اپنے دو دامادوں کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے پر ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ عرافی کا شکریہ ادا کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،جامعہ الکوثر اسلام آباد کے سربراہ بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن علی نجفی نے اپنے دو دامادوں کی وفات پر اظہار تعزیت کرنے پر ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ عرافی کا شکریہ ادا کیا۔

آیت اللہ العرافی کو لکھے گئے ایک خط میں شیخ محسن نجفی نے کہا کہ آپ کے تعزیتی پیغام بازماندگان کے لیے تسلی کا باعث بنا جس پر ہم سب آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .