۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
امریکی ایوان نمائندگان کی مسلمان خاتون رکن

حوزہ/ امریکی ایوان نمائندگان کی مسلمان خاتون نمائندہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکی صدر نفرت کا مرض پھیلارہے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی ایوان نمائندگان کی مسلمان خاتون رکن "الہان عمر" نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ کے نسل پرست اور توہین آمیز بیانات پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا، امریکی ایوان نمائندگان کی مسلمان خاتون رکن نے اپنےانٹرویو میں کہا کہ  ٹرمپ جہاں بھی جاتے ہیں نفرت کا بیج بوتے ہیں، وہ نفرت کی بیماری کو پھیلا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ٹرمپ نے پہلے بھی ان کا مذاق اڑایا تھا اور کہا تھا کہ آپ ہمیں بتاتے ہیں کہ ہم اپنے ملک کو کیسے چلائیں، آپ کہاں سے ہیں؟ آپ کے ملک کی کیا صورتحال ہے؟۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .