جمعہ 2 اکتوبر 2020 - 15:56
عوام کو حملوں کا نشانہ بناکر مقاومت کو نشانہ بنانے کا منصوبہ،نجباء سیاسی کونسل

حوزہ/الاسدی نے ٹوئٹ کیا ہے ھمارا ایمان ہے کہ بعض افراد حملوں کو مقاومت کا کام دکھا کر عوام کو ان سے بدظن کرنا چاہتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،نجباء تحریک کے میڈیا شعبے کے مطابق عراق میں حالات کو مخدوش کرکے ملک کو بحران میں دھکیلنے کی کوشش کو روک کر حالات کو کنٹرول کرنا چاہیے۔

حجت‌الاسلام والمسلمین علی الاسدی کا کہنا تھا: بعض حملوں کو مکرر دہرا کر اور انکو ایک خاص بلاک { مقاومت} سے منسوب کرنے کی گھناونی سازش عوامی رائے کو انکی نسبت بدظن کرنا ہے۔

انکا کہنا تھا: عجیب ہے کہ اکثر حملے ٹارگٹ پر نہیں لگے ہیں اور عام پبلک اسکا نشانہ بنے ہیں!

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha