حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،اقوام متحدہ میں روسی مستقل مندوب نے امریکی غیرقانونی یک طرفہ پابندیوں پر زور دیا اور کہا ہے کہ روس ان پابندیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارتی تعاون کو جاری رکھے گا۔یہ بات "دیمیٹری پولیانسکی" نے منگل کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں امریکی پابندیوں کی پالیسیوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ ایک بار پھر امریکی غلطی موقف کو نظارہ کرتے ہیں اور وہ عالمی پولیس کا کردار ادا کر رہا ہے۔
پولیانسکی نے کہا کہ امریکہ اپنی جگہ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بجائے شامل کرکے ناپسندیدہ کردار ادا کررہا ہے، ہم ایران کے ساتھ تجارتی تعاون جاری رکھتے ہیں اور امریکہ اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ ہم یا دوسروں کو یہ بتائے کہ ہمیں کیا کرنا اور کیا نہیں کرنا ہے، امریکہ کی اس بے وقوف اور ذلت آمیز کوشش کو روکیں۔
انہوں نے اس سے پہلے ایران کے خلاف امریکی پالیسیوں پر اپنی تنقید کا اظہار کرتے ہوئے اس پالیسیوں کو روکنے کا مطالبہ کیا۔
روسی مندوب نے اپنے ایک اور ٹوئٹ میں واشنگٹن سے تہران کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات اور اس علاقے کو اسلحلہ بھیبجنے کو روک کرنے کا مطالبہ کیا۔
انہوں نے اتوار کے روز امریکی وزیر خارجہ کے اظہارات کے ردعمل میں کہا کہ جناب وزیر ، ہر ایک توقع کرتا ہے کہ امریکہ ایران کو مشتعل کرنے اور خطے میں اسلحہ پمپ کرنے کو روک اور مشرق وسطی کی مدد کرے۔
تفصیلات کے مطابق، امریکی وزیر خارجہ مائک پمپیو نے اتوار کے روز دعوی کیا کہ ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تمام پابندیوں کو بحال کردیا گیا ہے لیکن واضح تضاد میں ، پابندیوں پر عمل درآمد کے طریقہ کار کا ذکر کیے بغیر ، انہوں نے کہا کہ امریکہ یکطرفہ پابندیوں کا جواب دے گا۔

حوزہ/اقوام متحدہ میں روسی مستقل مندوب نے امریکی غیرقانونی یک طرفہ پابندیوں پر زور دیا اور کہا ہے کہ روس اس پابندیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارتی تعاون کو جاری رکھے گا۔
-
معاشی تعلقات کی ترقی کے لئے خصوصی منصوبے بنانے کی ضرورت
حوزہ/ایرانی صدر مملکت نے چین، پڑوسی ممالک اور یوریشین یونین کے ممبران کے ساتھ تعاون بڑھانے پر زور دیا۔
-
اسلحوں کی پابندی کا خاتمہ ایران کی عالمی سطح پر ایک اہم کامیابی ہے،علی ربیعی
حوزہ/ایرانی حکومتی ترجمان نے اسلحہ کی پابندیوں کے خاتمے کو عالمی سطح پر ایک اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری معاہدے کو…
-
دہشت گرد امریکہ کے جاسوس ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا گیا/امریکی دہشتگرد اپنے تباہ شدہ ڈرون کے ملبے کو ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں
حوزہ/شام کے شمال مشرقی علاقے میں دہشت گرد امریکیوں کا جاسوس ڈرون طیارہ تباہ ہو گیا ہے۔
-
ایرانی قوم پابندیوں کے مستحق نہیں ہیں/ امن کا جواب لڑائی نہیں ہے
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس کے دوران تقریر کرتے ہوئے کہا کہ آج جبر اور غنڈہ گری کو مسترد کرنے…
-
امریکی کوششوں کے باوجود ایران سے متعلق روس کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں،سرگئی ریابکوف
حوزہ/ نائب روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پابندیاں ایران اور روس کے درمیان تعاون پر اثرات مرتب نہیں کرسکیں گی۔
-
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب:
سلامتی کونسل میں امریکی مندوب کے ایران مخالف دعوے بے بنیاد ہیں
حوزہ / اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا: امریکہ یمن کے خلاف اپنی فوجی جارحیت کا جواز پیش کرنے کے لئے ایران کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا…
-
آیت الله اعرافی کا حجت الاسلام علی رضا خراسانی کی وفات پر اظہار تعزیت
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں حجت الاسلام و المسلمین علیرضا خراسانی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔
-
حوزہ علمیہ فارس:
حوزہ علمیہ دور حاضر کا چمکتا ستارہ ہے، اسے معاشرہ کی ضروریات کو پورا کرنا چاہیے، آیت الله اعرافی
حوزہ / حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ حوزہ علمیہ کو معاشرے کی ضروریات سے پیچھے نہیں رہنا چاہیے اور دور جدید کے تقاضوں کے مطابق…
-
امریکہ ہمارے شہریوں کے انتخاب کا احترام کرے: روس
حوزہ/ واشنگٹن میں روسی سفارت خانے نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ امریکہ روسی عوام کے اپنے ملک کے جائز اصولوں پر عمل کرنے کے انتخاب کا احترام نہیں کرتا…
-
تل ابیب کے وزیر خارجہ کی ایرانی ایٹمی پروگرام کے بارے میں دوبارہ دھمکیاں، ایران نے جواب میں اسرائیل کی دھمکیوں کو گیدڑ بھبھکیاں قرار دیا
حوزہ/ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ایک مشترکہ نیوز کانفرنس میں کہا ، "ہم ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور نہ ہی اس کے دہانے…
-
امریکی سہارا یوکرائنی کشتی کو لے ڈوبا، روس نے دو ریاستیں ہڑپ کر لیں
حوزہ/ روسی صدر نے لوہانسک اور دونیتسک کو آزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کرنے کے حکمنامہ پر دستخط کر دیئے ہیں اور ساتھ میں روسی پارلیمنٹ کو اس کی توثیق پر…
-
حجۃ الاسلام رئیسی کا لائیو ٹی وی انٹرویو:
عوام کی جان اور مال اسلامی جمہوریہ کی سرخ لکیر ہے، فساد کو تنقید یا احتجاج نہیں کہتے
حوزہ/ انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ بدامنی تنقید اور احتجاج سے مختلف ہے کہا: امریکہ کہ جہاں 2015 سے ہر سال ایک ہزار سے زیادہ لوگ پولیس کے ہاتھوں…
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کا دورۂ ماسکو کتنا کامیاب؟
حوزہ/ اس وقت روس چین اور ایران کے ساتھ مل کر امریکی بلاک کے مقابلے میں نیا بلاک تیار کرچکا ہے جس کے نتائج سامنے آرہے ہیں ۔ایران کثیر قطبی نظام کی پالیسی…
آپ کا تبصرہ