۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
سامرا امام حسن عسکری (ع)

حوزہ/ سامرا کے عوام عراق کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر آئے ہوئے زائرین کو خوش آمدید کہتے ہیں اور آستان عسکری کے محکمہ صحت و حفاظت نے حفاظتی اقدامات کے تمام انتظامات کیے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سامرا کے عوام نے امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت پر عراق کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے زائرین کا خیرمقدم کیا ہے اور آستانہ عسکری  کے محکمہ صحت اور حفاظت نے تمام حفاظتی اقدامات فراہم کیے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق  سامرا شہر کے سیکڑوں رہائشیوں خاص طور پر امام حسن عسکری علیہ السلام کے روضے کے قریب رہنے والوں نے زائرین کو کھانا کھلانے اور ان کی خدمت کے لئے چوبیس گھنٹے اپنے دروازے کھول رکھے ہیں۔


 

تبصرہ ارسال

You are replying to: .