حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے حجت الاسلام والمسلمین مولانا سلمان عابدی نے کہا،11 برس پہلے ایران کے صدارتی انتخابات کے دو امیدوار احمدی نژاد اور میر حسین موسوی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا تھا تو اسی امریکہ نے وہاں لوگوں کو اکسایا تھا اور بدامنی پھیلانے کی ناپاک کوشش کی تھی اور یہ افواہ پھیلائی تھی کہ رائے شماری میں دھاندلی ہوئی ہے لہذاانتخابات کو شفاف ہونا چاہیئے وغیرہ وغیرہ
انہوں نے اپنے بیان کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کہا،میر حسین موسوی نے رائے شماری کی تکمیل اور واضح نتائج سے پہلے نصف شب کو اپنی جیت کا اعلان کردیا تھا لیکن جب نتائج سامنے آئے تو اپنی شکست کو قبول کرنے کے بجائے انتخابات ہی کو لغو قرار دینے کا مطالبہ کیا تھا جسے رہبر انقلاب نے اپنی سیاسی بصیرت سے کام لیتے ہوئے انکے اور انکی پارٹی کے مطالبہ کو یکسر مسترد کردیا تھا جس کے بعد انقلاب کو وقتی پریشانیوں اور فتنہ انگیزیوں کا سامنا کرنا پڑا تھاجسے بر وقت پاسداران انقلاب نے کنٹرول کرلیا تھا-
جو گڑھا امریکہ نے کل ایران کے لئے کھودا تھا وہ خود آج اسی گڑھے میں گر گیا ہے
اب دیکھنا یہ ہے کہ کس طرح امریکہ خود کو اس بحران سے باہر نکالے گا ؟
جیسی کرنی ویسی بھرنی
فاعتبروا یا اولی الالباب
![جو گڑھا امریکہ نے کل ایران کے لئے کھودا تھا وہ خود آج اسی گڑھے میں گر گیا ہے،مولانا سلمان عابدی جو گڑھا امریکہ نے کل ایران کے لئے کھودا تھا وہ خود آج اسی گڑھے میں گر گیا ہے،مولانا سلمان عابدی](https://media.hawzahnews.com/d/2020/04/19/4/950620.jpg)
حوزہ/میر حسین موسوی نے رائے شماری کی تکمیل اور واضح نتائج سے پہلے نصف شب کو اپنی جیت کا اعلان کردیا تھا لیکن جب نتائج سامنے آئے تو اپنی شکست کو قبول کرنے کے بجائے انتخابات ہی کو لغو قرار دینے کا مطالبہ کیا تھا۔
-
یہودی دماغ اور سعودی طاقت دونوں مل کر بھی مرجعیت کے تقدس کو ختم نہیں کرسکتے،مولانا سلمان عابدی
حوزہ/شیعہ مرجعیت بے داغ جلیل القدر اور عظیم المرتبت ہے تمہارے مفتی دنیا کی نگاہ میں حقیقی کارٹون بن چکے ہیں تم کاغذی کارٹون کے ذریعہ توہین کرنا چاہتے ہو…
-
امریکی انتخابات میں تاریخ رقم کرنے والی مسلم خواتین دوبارہ الیکشن جیت گئیں
حوزہ/ امریکی صدارتی انتخابات میں تاریخ رقم کرنے والی مسلمان خواتین الہان عمر اور راشدہ طلیب دوسری مرتبہ بھی کانگریس کی رکن منتخب ہو گئیں۔
-
دھۂ کرامت:11ذی القعدہ ولادت حضرت امام رضا علیہ السلام
طیبہ ترے ذروں کے مقدر پہ نظر ہے/دنیا میں شہ طوس کے آنے کی خبر ہے »اشعار
حوزہ/طیبہ ترے ذروں کے مقدر پہ نظر ہے/دنیا میں شہ طوس کے آنے کی خبر ہے ؛نتیجۂ فکر: حجت الاسلام مولانا سلمان عابدی زید عزہ
-
امریکی انتخابات 2020 اور مسلمانوں کا اہم رول
حوزہ/مسلمانوں نے نہ صرف بڑھ چرھ کر ووٹنگ میں حصہ لیا بلکہ انکے نمایندوں نے کانگریس میں بھی شاندار کامیابی حاصل کی۔
-
جمهورى آذربايجان کا رهبر معظم کے بیان کا خیر مقدم
حوزہ/جمهوری آذربایجان کی ڈپٹی وزیرخارجہ نے ایرانی سفیر سے گفتو میں قرہ باغ کے حوالے سے رھبر معظم کے بیان کو خوش آیند اور شکریہ کا اظھار کیا۔
-
امام خمینیؒ نے زندگی کے فیصلے بند کمروں میں نہیں بلکہ میدانوں میں کیے ہیں،مولانا سلمان عابدی
حوزہ/ دنیا یوں ہی کسی کے سر پر عقیدت کا تاج نہیں رکھتی، پوری دنیا میں امام خمینیؒ کی یاد منائی جارہی جگہ جگہ پر پروگرام منعقد ہو رہے ہیں تو یہ بلا وجہ…
-
امریکہ میں جو بھی برسرِ اقتدار آئے اسے عالمی قوانین کے سامنے سر تسلیم خم کرنا سیکھنا ہوگا
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم اپنی استقامت اور صبر کے ذریعے فریق مقابل کو قانون اور ضابطوں کی پابندی پر مجبور کر دے گی۔
-
جان لے دنیا کہ حق طاقت ہے طاقت حق نہیں»اشعار
حوزہ/جان لے دنیا کہ حق طاقت ہے طاقت حق نہیں؛نتیجۂ فکر: حجت الاسلام مولانا سلمان عابدی صاحب
-
ایرانی انقلاب اور مسئلہ فلسطین
حوزہ/اپنی مشکلات کے باوجود دوسروں کے مسائل کا خیال رکھنا ہی اسلام ہے یہ واحد ایران ہے جو چالیس سال سے دوسرے ملک کے ایشو کو سرکاری طور پر اپنے ملک میں مناتا…
-
قسط اول/منظوم عہد نامہ مالک اشتر مکتوب نمبر ۵۳
حوزہ/عہد نامہ مالک اشتر کا منظوم ترجمہ شاعر و خطیب، ادیب و محقق حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سلمان عابدی کے رشحات قلم اور فکر رسا کا انمول شاہکار ہے جسے…
آپ کا تبصرہ