





















حوزہ/ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے رہنماوں نے کہا کہ فرانس سمیت یورپ میں رسول اللہ کے گستاخانہ خاکے قابل مذمت ہیں، آزادی اظہار رائے کے نام اسلام کے مقدسات کی توہین ناقابل برداشت ہے، ہم کٹ تو سکتے ہیں لیکن عزت و ناموس رسالت پر کوئی آنچ قبول نہیں کرسکتے، آج عالم اسلام کی خاموشی مجرمانہ ہے۔
حوزہ/ ہفتہ وحدت و میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے آئی کے ایم ٹی کے شعبہ خواتین ''زینبیہ ویمن ویلفیئر سوسائٹی اور دار القران مرکزی کے اشتراک سے محفل نعت کا…
آپ کا تبصرہ