جمعرات 11 مارچ 2021 - 00:40
عراق میں قصاب کے نام سے مشہور گروہ داعش کا خطرناک دہشت گرد گرفتار

حوزہ/ عراقی انٹیلی جنس اداروں نے نینوا سے گروہ داعش کے قصاب نامی انتہائی مطلوب دہشت گرد کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے انٹیلی جنس اداروں نے گروہ داعش کے قصاب کے نام سے مشہور انتہائی مطلوب دہشت گرد کی عراقی فوجیوں کے ہاتھوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔

عراقی انٹیلی جنس اداروں کے مطابق عراق کے صوبہ نینوا کے مغرب میں واقع "ولایت الجزیرہ" نامی علاقہ میں عراقی فوجیوں کے گروہ داعش کے دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران اس انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha