جمعرات 11 مارچ 2021 - 23:34
بن سلمان نے اپنے ہی خُسر کو گھر میں نظر بند کردیا

حوزہ/ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ بن سلمان نے اپنے ہی چچا اور خُسر "مشہور بن عبد العزیز" کو حفاظتی امور کے بہانے گھر میں نظربند کردیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ بن سلمان نے اپنے ہی چچا اور خُسر "مشہور بن عبد العزیز" کو حفاظتی امور کے بہانے گھر میں نظر بند کردیا ہے۔

سعودی ذرائع کے مطابق،"مشہور بن عبد العزیز"کو ایک امریکی اعلی عہدے دار سے ملاقات کے بہانے گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha