حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب مجید تخت راونچی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ امن کی راہیں تلاش کی ہیں، پاک ایران دوستی ایک نئی سمت کی جانب آگے بڑھ رہی ہے، دونوں ہمسایہ اور برادر ملک ہیں، ایران کی کوشش ہے کہ دونوں ملک اس خطے میں پائیدار امن عمل کو یقینی بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کریں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے دوستانہ تعلقات بھی قابل فخر اور کامیابی کا ذریعہ ہیں، ہمارا نہ صرف جغرافیہ بلکہ تاریخ، مذہب اور ثقافت بھی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ایران ہمیشہ سے ہی شاعر مشرق، عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو خراج تحسین پیش کرتا ہے، جنہوں نے اپنی فارسی شاعری سے ایرانیوں کو اپنے افکار کی جانب راغب کیا۔
![پاکستان نے ہمیشہ امن کی راہیں تلاش کی ہیں، پاک ایران دوستی ایک نئی سمت کی جانب آگے بڑھ رہی ہے،مجید تخت راونچی پاکستان نے ہمیشہ امن کی راہیں تلاش کی ہیں، پاک ایران دوستی ایک نئی سمت کی جانب آگے بڑھ رہی ہے،مجید تخت راونچی](https://media.hawzahnews.com/d/2021/03/30/4/1124396.jpg)
پاکستان نے ہمیشہ امن کی راہیں تلاش کی ہیں، پاک ایران دوستی ایک نئی سمت کی جانب آگے بڑھ رہی ہے،مجید تخت راونچی
حوزہ/اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب مجید تخت راونچی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ امن کی راہیں تلاش کی ہیں، پاک ایران دوستی ایک نئی سمت کی جانب آگے بڑھ رہی ہے۔
-
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 26ویں برسی کی مناسبت "افکارِ شہدا سیمنار" کا انعقاد
حوزہ/ تنظیم کے سابقین کے لئے "محفلِ سابقین" کے نام سے نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں سندھ بھر کے تمام ڈویژنز سے سابقین نے شرکت کی اور ڈاکٹر شہید محمد علی…
-
علامہ اقبال کی شاعری و افکار امت مسلہ كے اتحاد اور يكجہتی کا ترجمان، حجت الاسلام محمد حسین حیدری
حوزہ/ علامہ اقبال تاریخ عالم کے وہ عظیم مفکر ہیں جن کے نظریہ کی بنیاد پر ایک عظیم الشان مملکت معرض وجود میں آیا۔ ان کا نظریہ تمدن مکمل طور پر اسلام تھا…
-
منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی (عج) پر عقیدہ امت مسلمہ کا متفقہ و مسلمہ عقیدہ، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارہویں جانشین نائب اور خلیفہ…
-
بنیاد اختر تابان میں"رئیس المبلغین تربیت مبلغ تخصصی کورس‘‘ کے پہلے دورے کے اختتامی تقریب:
مبلغین قرآن و احادیث سے مزیّن ہوکر مذہب اہل بیت (ع) اور دین اسلام کی تبلیغ کریں، آیۃ اللہ سید محمد حسینی قزوینی
حوزہ/ آیۃ اللہ سید محمد حسینی قزوینی مدیر مؤسسہ تحقیقاتی حضرت ولی عصر عج نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ "مبلغین کو چاہئے کہ قرآن و احادیث کے معارف و دیگر…
-
شب برات اپنے مرحومین کے ساتھ شہداء کو بھی یاد کریں، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی
حوزہ/ جامعۃ المنتظر لاہور کے سربراہ نے کہا کہ شب برات کے موقع پر اپنے مرحومین کے ساتھ ساتھ ان شہداء کو بھی یاد رکھا جائے جنہوں نے وطن عزیز کی حفاظت کے…
-
قرآن مجید، انسانی فلاح اور ترقی کا نصاب، دنیاوی سلیبس تسلیم نہیں کرتے، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
حوزہ/ نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان نے کہا کہ میڈیکل طالب علم کو جغرافیہ نہیں پڑھایا جا سکتا، حکومت ایسے مضامین کے لئے دباؤ ڈال رہی ہے جن کا دینی…
-
قم المقدس؛ علوی دار القرآن کی جانب سے "باییسویں مسابقہ حفظ قرآن کریم" و تقسیم انعامات
حوزہ/ جانشین ریاست جامعہ المصطفی محترم حجۃ الاسلام والمسلمین آقای خالق پور نے اپنے خطاب میں کہا کہ توحید ربوبیت پر مختصر اور مفید روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا یوم تکبیر پاکستان اور ورلڈ پیس کیپر ڈے پر پیغام؛
پاکستان کا ایٹمی قوت بننا غیر معمولی کارنامہ، اس حیثیت کو برقرار رکھنے کیلئے ہر لحاظ سے داخلی استحکام ضروری ہے
حوزہ / اقوام متحدہ فلسطین اور تمام متنازعہ خطوں میں امن کیلئے کردار ادا کرنیوالوں کے تحفظ کے ساتھ مظلوم اقوام معذرت خواہانہ رویے کی بجائے جرأتمندانہ و…
-
بحرینی بادشاہ کا اسرائیل میں سفارت خانے کے قیام کا حکم
حوزہ/ بحرینی بادشاہ "حمد بن عیسی آل خلیفہ"نے ایک فرمان میں، اسرائیل میں بحرینی سفارت خانہ کی تشکیل کا حکم دیا ہے۔
آپ کا تبصرہ