ہفتہ 8 مئی 2021 - 05:31
گلگت میں آی ایس او طالبات کی جانب سے یوم القدس ریلی

حوزہ/ آی ایس او طالبات گلگت ڈویژن کی جانب سے یوم القدس ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری یوتھ محترمہ سائرہ ابراہیم نے شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،گلگت/ آی ایس او طالبات گلگت ڈویژن کی جانب سے یوم القدس ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری یوتھ محترمہ سائرہ ابراہیم نے شرکت کی۔

ریلی کے بعد یوم القدس کی مناسبت سے ایک پروگرام ہوا جس میں محترمہ رباب پرنسپل جامعۃ الزہرا نے خطاب کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha