۳۰ فروردین ۱۴۰۳ |۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 18, 2024
گلگت؛ الفتح ٹرسٹ کے زیر انتظام مدارس میں امتحان منعقد

حوزہ/ الفتح ٹرسٹ کے زیر انتظام مدارس امتحان لیا گیا جس میں 98 مدراس کے۔ 1300 طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،گلگت/ الفتح ٹرسٹ کے زیر انتظام مدارس امتحان لیا گیا جس میں 98 مدراس کے۔ 1300 طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

مرکزی سیکٹرٹری یوتھ مجلس وحدت المسلیمین کی مسوؤل زینب کبری اکیڈمی برمس پائن محترمہ سائرہ ابراہیم کے مدرسے کی بچیوں نے امتحان میں بھرپور شرکت کی۔

واضح رہے کہ الفتح ٹرسٹ گلگت میں علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی زیر صدارت چلنے ولا ادارہ ہے جو کے تعلیم او دفلاحی کاموں کو بھرپور احسن طریقے سے انجام دے رہا ہے۔

گلگت؛ الفتح ٹرسٹ کے زیر انتظام مدارس میں امتحان منعقد

تبصرہ ارسال

You are replying to: .