۲۸ فروردین ۱۴۰۳ |۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 16, 2024
محترمہ کنیز فاطمہ

حوزہ/ سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان شعبہ خواتین و پارلیمانی سیکرٹری برائے وویمن ڈویلپمنٹ کنیز فاطمہ علی کا دورہ قمراہ۔اس دوران پرائمری بوائز اینڈ گرلز سکولوں کا دورہ کیا۔ٹیچرز اور کمیونٹی کے ذمہ داران سے ملاقات کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان شعبہ خواتین و پارلیمانی سیکرٹری برائے وویمن ڈویلپمنٹ کنیز فاطمہ علی کا دورہ قمراہ۔اس دوران پرائمری بوائز اینڈ گرلز سکولوں کا دورہ کیا۔ٹیچرز اور کمیونٹی کے ذمہ داران سے ملاقات کی۔

اس موقع پر عمائدین علاقہ کی جانب سے رکن ممبر اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈیولپمنٹ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور عمائدین قمراہ کی جانب سے سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان مجاھد ملت آغا علی رضوی اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

عمائدین نے سکولوں میں اساتذہ کی کمی اور عمارت کی کمی سے متعلق ممبر اسمبلی کو آگاہ کیا اور فوری طور پر اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کا مطالبہ کیا جس کو ممبر اسمبلی نے فوری اقدامات اٹھانے کی یقین دھانی کرائی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .