حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،نہج البلاغہ کے مطالب و متون کو تبدیل کر کے اور کئی مطالب کو حذف کر کے، ترجمہ تبدیل کر کے اور مختلف طریقوں سے کلام امیر المومینینؑ کے مجموعے کو خراب کر کے پاکستان میں فری تقسیم کیا جا رہا ہے تفصیل اس ویڈیو میں خود بھی دیکھیں اور آگے شئر بھی کریں تاکہ تمام مومنین اس پروپیگنڈے کے بارے میں آگاہ ہو جائیں اور دشمن کی سازش کو ناکام بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔










آپ کا تبصرہ