جمعہ 25 جون 2021 - 14:27
اسلامی جمہوریہ ایران کے انتخابات،ملت ایران اور امت اسلامیہ کی عظیم فتح، آیۃ اللہ عیسی قاسم

حوزہ/تحریک اسلامی بحرین کے رہنما نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں ملت ایران نے بڑے پیمانے پر شرکت کر کے عظیم کامیابیوں کو حاصل کردیا اور یہ نظام اسلامی کی صداقت کی علامت ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،تحریک اسلامی بحرین کے رہنما آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم نے اپنے ٹوئٹر پیج پر لکھا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں ملت ایران نے بڑے پیمانے پر شرکت کر کے عظیم کامیابیوں کو حاصل کیا اور یہ نظام اسلامی کی صداقت کی علامت ہے۔

انہوں نے مزید لکھا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کی کامیابی،ملت ایران اور امت اسلامیہ کی فتح اور اس کا افتخار ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha