حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،خادم مکتب اہلبیت اطہار(ع)، مبلغ حق شعار، مصائب و آلام میں بھی ضیابارالماس، روحانی اقدار کے عکاس خاموش مبلغ، وظیفہ شناس، ہندوستان اور بیرون ہندوستان میں وظیفہ امام جمعہ والجماعت کو پوری عمر انجام دینے والےعزیز القدر حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید ذیشان حیدر نقوی طاب ثراہ ابن سید ضرغام حسین مرحوم کے بلندی درجات کے لئے ایک مجلس سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کا انعقاد حسب صراحت ذیل کیا کیا گیا ہے۔جس میں علمائے اعلام و مومنین ذوی الاحترام سے شرکت کی گذارش کی گئی ہے۔
پروگرام
بتاریخ : ٢٥/ جولائی ۲۰۲۱ بروز اتوار
بمقام : امام بارگاہ دربار حسینی عثمانپور امروہہ یوپی ہندوستان
قرآن خوانی:٨/بجے صبح
تعزیتی نظم و تاثرات : ٩:١٥ صبح
خطیب: مفسر قرآن حجۃ الاسلام والمسلمین سید ریس احمد صاحب جارچوی
سوزخوانی: جناب فیصل مرزا قزلباش دہلوی
نظامت: مولانا سید نقی حیدر پھندیڑوی صدر الافاضل
زنانی مجلس: بتاریخ ٢٥/جولائی ٢٠٢١ - ٩ بجے صبح
بمقام: بیت مرحوم عثمانپور امروہہ
سوگواران: اہلیہ، فرزندان و جملہ اعزا و اقارب، عثمانپور امروہہ یوپی ۔ رابطہ نمبر 9871526720- 7011859580