اتوار 18 جولائی 2021 - 01:54
امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کے دفتر میں مجلسِ عزا کا انعقاد

حوزہ/ حضرت ابوجعفر امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کے دفتر میں کرونا ایس- او- پیز کی رعایت کے ساتھ مجلسِ عزا منعقد ہوئی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے یہ مجلسِ عزا ۱۸ جولائی ۲۰۲۱ء کو شہرِ قم میں آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کے دفتر میں کرونا ایس- او- پیز کی رعایت کے ساتھ منعقد ہوئی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha