۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
میلاد پیامبردر بورکینافاسو

حوزہ/ افریقی ممالک میں عید میلاد النبی (ص) کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ وہاں میلاد النبی (ص) کے جشن ابتدائے ماہ ربیع الاول سے شروع ہوتے ہیں اور ان کا سلسلہ نیمہ دوم ماہ ربیع الاول تک جاری و ساری رہتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اہل سنت کی روایت کے مطابق مسلمانوں کی کثیر تعداد نے جشن عید میلاد النبی (ص) بورکینافاسو کے شہر واگادوگو میں جو کہ مغربی افریقہ میں واقع ہے دھوم دھام سے منایا۔

جس میں شیخ ہارون سنکری نے جو کہ تیجانیہ کے علماء میں سے ہیں نے تقریر کی، انہوں نے تمام عالم اسلام کو اس دن کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا: مسلمانوں کے تمام مذاہب اور مکاتب کے درمیان یکجہتی اور اتحاد آج کی اشد ضرورت ہے۔

 دلچسپ بات یہ ہے کہ افریقہ کے تیس سے زیادہ ممالک میں مسلمانوں کے ذریعہ دھوم دھام سے منایا جانے والا جشن عید میلاد النبی (ص) ہے، افریقی ممالک میں عید میلاد النبی (ص) کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ وہاں میلاد النبی (ص) کے جشن ابتدائے ماہ ربیع الاول سے شروع ہوتے ہیں اور ان کا سلسلہ نیمہ دوم ماہ ربیع الاول تک جاری و ساری رہتا ہے۔

بورکینافاسو کے شہر واگادوگو میں جشن میلادالنبی (ص) بڑے ہی عقیدت سے منایا گیا

تبصرہ ارسال

You are replying to: .