اتوار 10 نومبر 2019 - 00:02
یمن میں لاکھوں مسلمانوں کی عید میلاد النبی (ص) کے جشن میں شرکت+تصاویر

حوزہ/یمن کے دارالحکومت صنعا میں لاکھوں عرب مسلمانوں نے عید میلاد النبی (ص) کے جشن میں مذہبی جوش و ولولہ اور عقیدت کے ساتھ شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی طرح یمن کے دارالحکومت صنعا سمیت مختلف شہروں میں لاکھوں مسلمانوں نے عید میلاد النبی (ص) کے جشن میں مذہبی جوش و ولولہ اور عقیدت کے ساتھ  شرکت کی۔ 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha