۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
تصاویر/ بزرگداشت شهید سلیمانی با حضور شهید تازه تفحص شده در اداره کل تامین اجتماعی قم

حوزہ / حجۃ الاسلام علی رحیمی نے کہا: "خمینی سے سلیمانی تک"  نامی کتاب کو برازیلی رائٹرز نے تحریر کیا ہے۔ یہ کتاب انقلاب اسلامی، امام خمینی (رہ) اور شہید سلیمانی کے متعلق لکھی گئی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بین الاقوامی مبلغ حجۃ الاسلام والمسلمین علی رحیمی جو کہ برازیل میں تبلیغ دین انجام دیتے رہے ہیں، نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پرتگالی زبان میں ایک کتاب کا تعارف کرایا ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا کی اپنے پیج پر لکھا ہے کہ "خمینی سے سلیمانی تک" نامی کتاب کو برازیلی رائٹرز نے تحریر کیا ہے۔ اس کتاب میں اسلامی جمہوریہ ایران کی چالیس سالہ تاریخ کو قلم بند کیا گیا ہے۔

حجۃ الاسلام علی رحیمی نے اپنی پوسٹ کے آخر میں لکھا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ جس شخص نے کہا تھا کہ "دشمنوں کے لیے "شہید سلیمانی" "جنرل سلیمانی" سے زیادہ خطرناک ہے"، تو واقعا اس شخص نے شہید سلیمانی کو اچھی طرح سمجھا ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .