۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
آغا سید حسن 

حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے یمن کے بے بس عوام پر سعودی اتحاد کی 8 سال سے جاری فضائی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے یمن کے بحران سے متعلق عالمی برادری کے دہرے معیار کو انسانیت سوز قرار دیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے یمن کے بے بس عوام پر سعودی اتحاد کی 8 سال سے جاری فضائی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے یمن کے بحران سے متعلق عالمی برادری کے دہرے معیار کو انسانیت سوز قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ یمنی مظلوم عوام نہایت بے سروسامانی کی حالت میں اپنادفاع کررہے ہیں اورثابت قدمی کے ساتھ غیرملکی مداخلت کے خلاف باجواز مزاحمت جاری رکھے ہوئے ہیں اس جنگ کے حوالہ س عالمی برادری کا دوہرا معیار بہت ہی افسوسناک اور حق وانصاف کے منافی ہے یمنی عوام اپنے دفاع میں جب کوئی معمولی نوعیت کی عسکری کاروائی انجام دیتے ہیں تو عالمی برادری یک زباں ہوکر اس کی مخالفت کرتی ہے اور یمنی حوثیوں کو دہشتگرد قراردینے کا مطالبہ کیا جاتاہے۔

دوسری طرف سعودی اتحاد آئے روز یمن میں سول آبادی اسکولوں اسپتالوں اور رہایشی بستیوں پربمباری کررہا ہے جس کے نتیجہ میں آج تک دسیوں ہزار نتےل یمنی شرای لقمہ اجل بن چکے ہیں جن میں بچوں اور خواتین کی خاصی تعداد شامل ہے سعودی اتحاد نےیمن کا محاصره کررکها ہ

تبصرہ ارسال

You are replying to: .