حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،شہید رضوی اکیڈمی گلگت بلتستان کی جانب سے شہید اسلام، شہید ولایت، شہید نصاب تعلیم حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید ضیاء الدین رضوی اعلی اللہ مقامہ کے زندگی نامے، خدمات، افکار و نظریات پر مشتمل مقالات کا مجموعہ “ضیائے ملت” کا پہلا شمارہ باقاعدہ طور پر شائع ہوچکا ہے۔ جس میں مختلف محققین و مقالہ نگاروں کے مستند مقالات شامل ہیں۔

حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید ضیاء الدین رضوی اعلی اللہ مقامہ کے زندگی نامے، خدمات، افکار و نظریات پر مشتمل مقالات کا مجموعہ “ضیائے ملت” کا پہلا شمارہ باقاعدہ طور پر شائع ہوچکا ہے۔
-
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن گلگت حیدر پورہ یونٹ کی جانب سے "نوید انقلاب" کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ جے ایس او گلگت ڈویژن حیدر پورہ یونٹ کے زیر اہتمام "نوید انقلاب کانفرنس " بسلسلہ برسی امام خمینی و شہید فکر شھید اصلاح نصاب “ امام بارگاہ قصر زہرا…
-
برسی شہید آقا سید ضیاءالدین رضوی اعلی اللہ مقامہ کی منابست سے قم المقدس میں عظیم الشان اجتماع کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ پروگرام کے خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عابد مہدوی صاحب نے شہید و شہادت کی اہمیت کو قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کرنے کے بعد شہید آقا سید ضیاءالدین…
-
قم المقدس، حرم حضرت معصومہ (س) میں شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی اور ان کے رفقاء باوفا کو خراج عقیدت
حوزہ/ دفتر قائد ملت جعفریہ قم شعبہ خدمت زائرین کی جانب سے مجالس ایام فاطمیہ کی سترہویں مجلس اور شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی و رفقاء باوفا کی برسی کا انعقاد…
-
شہید علامہ حسن ترابی پر آشوب دور میں ہمیشہ فرنٹ لائن پر نظر آتے تھے، ایم ڈبلیوایم
حوزہ/ مجلس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد عباس شاکری نے کہا کہ شہید علامہ حسن ترابی پر آشوب دور میں ہمیشہ فرنٹ لائن پر نظر آتے تھے ۔تمام چھوٹے اور بڑے…
-
آل انڈیا شیعہ کونسل دہلی کی طرف سے سفیر ایران کے ہاتھوں کتاب "زندہ شہید" کا رسم اجرا
حوزہ/ شہدائے اسلام کی برسی کے موقع پر منعقد مجلس ایصال اور جلسۂ تعزیت میں آل انڈیا شیعہ کونسل کی طرف سے کتاب زندہ شہید کے تیسرے انڈیشن کا رسم اجرا عمل…
-
سیاسی، سماجی اور اجتماعی حوالے سے اتحاد و اتفاق نہ ہونے کے باعث آج مسلمان ملک بھر میں مسائل کا شکار ہیں، علامہ ڈاکٹر شبیر فصیحی
حوزہ/ حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں شہید ضیاء الدین رضوی کی برسی کی تقریب سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ شہید اتحاد بین المسلمین کے بہت بڑے حامی تھے…
آپ کا تبصرہ