۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن گلگت

حوزہ/ جے ایس او گلگت ڈویژن حیدر پورہ یونٹ کے زیر اہتمام "نوید انقلاب کانفرنس " بسلسلہ برسی امام خمینی و شہید فکر شھید اصلاح نصاب “ امام بارگاہ قصر زہرا حیدرپورہ گلگت میں منعقد ہوئی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،جے ایس او گلگت ڈویژن حیدر پورہ یونٹ کے زیر اہتمام "نوید انقلاب کانفرنس " بسلسلہ برسی امام خمینی و شہید فکر شھید اصلاح نصاب “ امام بارگاہ قصر زہرا حیدرپورہ گلگت میں منعقد ہوئی۔

کانفرنس میں سید علی رضوی، فرزند شہید آغا سید ضیا الدین رضوی، علی اکبر میر فرذند شہید حسین اکبر اور برادر اسد علی فرزند شہید تنویر علی نے خصوصی شرکت کی۔

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن گلگت حیدر پورہ یونٹ کی جانب سے "نوید انقلاب" کانفرنس کا انعقاد

کانفرنس کے اجتماع سے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد صادق ترابی، حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ شرافت علی ولایتی اور شیخ جمال اختر عابدی نے خطاب کیا۔

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن گلگت حیدر پورہ یونٹ کی جانب سے "نوید انقلاب" کانفرنس کا انعقاد

مقررین نے امام خمینی اور شہید آغا سید ضیاالدین رضوی کے افکار پر مفصل روشنی ڈالی۔ تنظیمی برادران و مومنین کی کثیر تعداد نے کانفرنس میں شرکت کی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .