۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان ضلع دادو کے رہنماٶں کا تنظیمی اجلاس

حوزہ/ اجلاس میں سال ولایت علی امین وحدت کے پروگرامس، یونٹ ٹلٹی میں بھر پور انداز سے منانے کے لیے لائحہ عمل تے کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،بتاریخ 11 جون بروز جمعہ بعد نمازِ جمعہ اصغریہ آرگنائزيشن پاکستان مرکزی حکم تحت اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان ضلع دادو کے رہنماٶں کا تنظیمی اجلاس ضلع دادو کے یونٹ ٹلٹی میں کیا گیا۔ 

اجلاس میں سال ولایت علی امین وحدت کے پروگرامس، یونٹ ٹلٹی میں بھر پور انداز سے منانے کے لیے لائحہ عمل تے کیا گیا۔

مزید 20 جون 2021 کو ہونے والے ضلع اجلاس دادو میں شرکت کے لیے یونٹ کے عہدیداران کو دعوت دی گی۔
دورے میں اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان ضلعی صدر دادو مشعیب احمد اصغری اور ضلعی تعلیم و تربیت سیکریٹری سید ظاہر حسین شاہ کاظمی موجود تھے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .