حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،گذشتہ سالوں کی طرح کل شب جمعہ مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی، نجف اشرف میں مراجع عظام حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی و حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ اسحاق فیاض کی زیارت کو تشریف لے گئے اور حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید سعید الحکیم طاب ثراہ کے دفتر میں مرحوم مرجع طاب ثراہ کی روح و پُرفتوح کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔
![آیت اللہ بشیر نجفی کی آیت اللہ سیستانی و آیت اللہ شیخ اسحاق فیاض سے ملاقات آیت اللہ بشیر نجفی کی آیت اللہ سیستانی و آیت اللہ شیخ اسحاق فیاض سے ملاقات](https://media.hawzahnews.com/d/2022/04/08/4/1438883.jpg)
حوزہ/ حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی، نجف اشرف میں مراجع عظام حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی و حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ اسحاق فیاض کی زیارت کو تشریف لے گئے۔
-
مرجع عالی قدر آیت اللہ بشیر نجفی کا علامہ قاضی نیاز حسین نقوی طاب ثراہ کی رحلت پر تعزیتی بیان
حوزہ/ مرکزی دفتر مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نجف اشرف نے حجۃ الاسلام علامہ سید قاضی نیاز حسین…
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں مراجع حوزہ علمیہ قم المقدسہ کا خصوصی پیغام لیکر افاضل قم کا خصوصی وفد
حوزہ/ نجف اشرف میں حوزہ علمیہ قم المقدسہ میں موجود مراجع عظام و افاضل حوزہ علمیہ آیۃ اللہ سید ہاشم حسینی بوشھری، ایران میں حوزات علمیہ کے مدیر آیۃ اللہ…
-
مرکزی دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی کا آیۃاللہ العظمیٰ سید محمد علی الحسینی گرگانی طاب ثراہ کی رحلت پر تعزیتی بیان
حوزہ/ ہمیں اور پاک وپاکیزہ نفوس کو مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد علی الحسینی گرگانی طاب ثراہ کی اس دارفانی سے بارگاہ قدسیت کی طرف رحلت…
-
ارباب ِعلم و ادب مرنے کے بعد بھی زندہ رہتے ہیں، حجۃ الاسلام مولانا شمشیر علی مختاری
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ کوپا گنج میں مرحوم آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد سعید الحکیم طباطبائی،مرحوم آیۃ اللہ شیخ عبدالامیر قبلانی اور مرحوم داکٹر شمیم الحسن علیگ…
-
مدرسہ جعفریہ کوپاگنج میں جلسۂ تعزیت و انتیسویں برسی کے موقع پر یاد کئے گئے مرحوم آیۃ اللہ خوئی طاب ثراہ
حوزہ/ حجۃ الاسلا م والمسلمین مولانا شیخ شمشیر علی مختاری نے کہا: مرحوم آیۃ العظمیٰ آقائی خوئی رحمۃ اللہ علیہ کافی طویل عرصے تک شیعیان جھان کے مرجع تقلید…
-
تحقیق اور علمائے شیعہ کے آثار کی نشر و اشاعت پر توجہ دی جائے: آیت اللہ العظمی اسحاق فیاض
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ اسحاق فیاض نے تحقیق اور علمائے شیعہ کے آثار کی نشر و اشاعت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ان علماء نے علم کی نشر و اشاعت میں بڑی جد و…
آپ کا تبصرہ