۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
آیت اللہ بشیر نجفی کی آیت اللہ سیستانی و آیت اللہ شیخ اسحاق فیاض سے ملاقات

حوزہ/ حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی، نجف اشرف میں مراجع عظام حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی و حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ اسحاق فیاض کی زیارت کو تشریف لے گئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،گذشتہ سالوں کی طرح کل شب جمعہ مرجع عالیقدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی، نجف اشرف میں مراجع عظام حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی و حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ اسحاق فیاض کی زیارت کو تشریف لے گئے اور حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید سعید الحکیم طاب ثراہ کے دفتر میں مرحوم مرجع طاب ثراہ کی روح و پُرفتوح کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .