۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
مولانا سید شمع محمد رضوی

حوزہ/ ہر گوشہ و کنارمیں ماہ خدا میں سبھی عظیم فرایض انجام دیتے ہیں وہیں پر دبیرخانہ شہید سردار سلیمانی علمی مرکز،قم،ایران میں محقین دین اسلام ،علماء کرام نے انتھک کوشیشیں کیں علمی مطالب کو دنیا والوں کے سامنے پیش کیا جاسکے، تاکہ دنیا علم و معرفت کی دولت کا خزانہ رہ سکے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،دبیرخانہ شہید سردار سلیمانی اور ماہ رمضان المبارک کے اپنے پیغام میں حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید شمع محمد رضوی نے کہا کہ جہاں دنیا کے ہر گوشہ وکنارمیں ماہ خدامیں سبھی عظیم فرایض انجام دیتے ہیں وہیں پر دبیرخانہ شہیدسردارسلیمانی علمی مرکز،قم،ایران میں محقین دین اسلام ،علماء کرام نے انتھک کوشیشیں کیں علمی مطالب کودنیاوالوں کے سامنے پیش کیاجاسکے،تاکہ دنیاعلم ومعرفت کی دولت کاخزانہ رہ سکے۔

مولانا موصوف نے کہا کہ علمی عنوان پر سعی وتلاش دبیرخانہ شہیدسردارسلیمانی کی ذمہ داری ہے،اگرچہ یہ کام آسان نہیں تھامگرخدابھلاکرے ریاست مجتمع آموزس فقہ قم آقای تلخوابی،آقای خراسانی نژاد، و آقای محمدصرفی، جنہوں نے ہرموقع پر انسانی خدمت اور قوم وملت کے لئے اپناقیمتی وقت پیش کرنے کے لئے ہرممکن کوشیشیں کیں،ان بزرگوار کی نظارت میں یہ عظیم ذمہ داریاں علماء ونخبگان ہندوستان مقیم حوزہ علمیہ قم نے اپنے کاندھوں پراٹھائی اوراسے کامیاب منزل تک پہچانے میں مصروف ومشغول ہوئے۔

مولانا موصوف نے کہا کہ ہرروز عظیم برجستہ حضرات اس عنوان مذکورہ پر اپناقیمتی وقت صرف کیاکرتے ہیں ،موجودہ اس پروگرام کے حضرت حجۃ الاسلام و المسلمین استاد عابدیان،جانشین محترم آموزش عالی فقہ،اورحجة الاسلام والمسلمین آقای سلاجقہ معانت بین الملل مجتمع آموزش عالی فقہ کی تقریں جسے حجة الاسلام والمسلمین مولاناسیدضرغام حیدرنقوی ،حجة الاسلام والمسلمین مولاناسید علی عباس رضوی نے ترجمہ کرکے لوگوں کے سامنے پیش کرنے کی کوشیشیں کیں۔

اس طرح دبیرخانہ کے دیگر مسئولین وعہداہ داران مولانا احمدعباس،حجة الاسلام والمسلمین مولانامرزارضوان،اورحجة الاسلام والمسلمین مولاناطالب حسین،حجة الاسلام والمسلمین مولانا صابررضا،حجة الاسلام والمسلمین مولاناکامل حسین،حجة الاسلام والمسلمین مولانارضاخان،حجة الاسلام والمسلمین مولانامظہرعلی رضوی کی خدامشکلات کوحل فرمائے جواس ماہ برکت میں اپنادینی فریضہ سمجھتے ہوئے سبھی کی خدمت میں حاضر ہوئے۔

ماہ رمضان کامیاب زندگی بنانے کا بہترین موقع ہے، مولانا سید شمع محمد رضوی      

تبصرہ ارسال

You are replying to: .