منگل 2 اگست 2022 - 11:26
نائیجیریا میں صفِ عزای سید الشہداء (س) بچھ گئی

حوزہ / گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ماہِ محرم کے آغاز کے ساتھ ہی نائیجیریا کے بیشتر علاقوں میں صفِ عزای سید الشہداء (س)بچھ گئی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، افریقی ملک نائیجیریا میں گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی ماہِ محرم کے آغاز کے ساتھ ہی اس ملک کی ریاست "کاٹسینا" سمیت مختلف مختلف علاقوں میں عزاداری سید الشہداءعلیہ السلام اور مجالسِ عزای حسینی (ع) کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha