حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایم ڈبلیو ایم ڈیرہ اسماعیل خان میں یونٹ نون کے زیر اہتمام کتاب آزمائش کے اسٹڈی سرکل کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ضلعی صدر مولانا سید غضنفر علی نقوی، صوبائی نائب صدر اسد عباس زیدی، ضلعی جنرل سیکرٹری سیدجاوید شاہ شیرازی، ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد سبطین، ضلعی سیکرٹری روابط سید محمد علی رضا سمیت یونٹ نون کے صدر اسجد علی حیدر یونٹ جنرل سیکرٹری سید واصف علی سیکرٹری روابط ناد علی سیکرٹری فنانس محمد علی سمیت یونٹ کے دیگر ممبران نے شرکت کی۔
سٹڈی سرکل کا اختتام دعا امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف سے کیا گیا۔
آپ کا تبصرہ