۲۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 17, 2024
1

حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین قیس طائی کی تحریر کردہ کی کتاب "القواعد الفقہیہ من موسوعۃ فقہ الخلاف" شائع ہو کر منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ جسے "نور للتحقیق والنشر" انسٹی ٹیوٹ نے شائع کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حجت الاسلام والمسلمین قیس طائی کی تحریر کردہ کی کتاب "القواعد الفقہیہ من موسوعۃ فقہ الخلاف" شائع ہو کر منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ جسے "نور للتحقیق والنشر" انسٹی ٹیوٹ نے شائع کیا ہے۔

کتاب "القواعد الفقہیہ" میں حوزہ علمیہ کے استاد آیت اللہ محمد یعقوبی کی کتاب "فقہ الخلاف" کی دسویں جلد تک فقہی قواعد سے عملی استفادہ کے طریقہ پر بحث کی گئی ہے۔

حجۃ الاسلام والمسلمین طائی نے اس تحریر میں سب سے پہلے "قاعدہ فقہی" کی تعریف و توضیح بیان کی ہے اور پھر زیر بحث قاعدہ کے دلائل و شواہد کو ذکر کرتے ہوئے اس پر بحث و تحقیق کو پیش کیا ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .