حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،پاکستان کے معروف عالم دین اور خطیب اور رہنماء مجلس وحدت مسلمین علامہ سید حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ فلسطین کے نہتے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم اور جارحیت کی مذمت کرتے ہیں اسلامی دنیا اور عالمی برادری اس کا نوٹس لے کیونکہ فلسطین کے مظلوم مسلمان طویل عرصے سے صیہونی مظالم برداشت کررہے ہیں اور ان پر ہونے والے مظالم پر صدائے احتجاج بلند کرنیوالا کوئی نہیں ہے۔
علامہ حسن ظفر نقوی نے مسلم سربراہان مملکت، اسلامی تنظیموں ار اکابرین ملت سے کہا کہ وہ آگے آئیں اور مظالم کے خاتمے کیلئے ٹھوس اور مؤثر آواز اٹھائیں تاکہ فلسطین میں بسنے والے مسلمان بھی دوسری اقوام اور دیگر برادریوں کی طرح عزت و آبرو کے ساتھ زندگی گزار سکیں تاکہ مسلمانوں میں پھیلی ہوئی بے چینی کا خاتمہ ہو، اس سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے رہنماؤں کی کوششیں قابل تحسین ہیں اور ایران عراق اور شام، یمن کے مسلمانوں نے احتجاج کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جوکہ قابل تحسین ہے۔

حوزہ/ پاکستان معروف عالم دین نے کہا کہ اس سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے رہنماؤں کی کوششیں قابل تحسین ہیں اور ایران عراق اور شام، یمن کے مسلمانوں نے احتجاج کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جوکہ قابل تحسین ہے۔
-
ہم ہر سطح پر قدس کی آزادی کیلٸے جدوجہد جاری رکھیں گے، دفتر قاٸد ملت جعفریہ شعبہ قم
حوزہ/ غاصب اسراٸیلی ریاست نے فلسطین میں ظلم کی انتہا کردی ہے ہم فلسطینی مظلوموں کی حمایت اور دہشگرد اسراٸیل کی شدید مذمت کرتے ہوۓ اپنی توان کے مطابق ہر…
-
مسلمانوں کا اتحاد ہی فلسطین کی آزادی کا بہترین آپشن ہے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل نے کہا ہے کہ قائد ملت اسلامیہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم کے مطابق 21 مئی مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے احتجاجی…
-
دہشتگرد گروہ داعش عراقی فوج کے نشانے پر؛ 5 داعشی واصل جہنم
حوزه/ عراق کے شمالی علاقوں میں، اس ملک کی فورسز نے ہوائی آپریشن کر کے 5 داعشی دہشتگردوں کو واصل جہنم کر دیا ہے۔
-
ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام یوم انہدام جنت البقیع کے سلسلے میں احتجاجی ماتمی ریلی
حوزہ/ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما سید ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ 8 شوال عالم اسلام کے لیے یوم سوگ ہے، آل سعود نے اہلبیت اطہار علیہم…
-
امام جمعہ بحرین کی جنین کیمپ پر قابض صہیونیوں کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت
حوزہ/ بحرین کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین شیخ علی رحمہ نے غاصب صہیونیوں کی جانب سے فلسطین میں جنین کیمپ پر جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
مسلمانوں کے خلاف مغربی پروپیگنڈے کا جواب متحد ہو کردیا جائے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا ہے کہ قبلہ اول کی آزادی کیلئے مسلمان متحد ہوجائیں ،ضروری ہے کہ ہمارے حکمران یکجا ہوکر فلسطینی مسلمانوں…
-
امام خمینی نے استعماری طاقتوں کا غرور خاک میں ملا دیا، علامہ حسن ظفرنقوی
حوزہ/ امام خمینی نے استعماری طاقتوں کا غرور خاک میں ملا دیا، امام خمینی رحمت اللہ علیہ کمزوروں اور مظلوموں کے لٸے عزم و استقامت کا استعارا بن گئے۔
-
نوجوان نسل کو اسرائیلی کی مذموم حقیقت اور فلسطین پر ہونے والے ظلم و ستم سے آگاہ کیا جائے؛ حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن ،حوزہ علمیہ صوبہ خراسان اور بعثہ مقام معظم رہبری کے تعاون سے آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن…
-
طالبان ماضی سے درس لیتے ہوئے ایسی حکومت تشکیل دے جسمیں آزادی اظہار رائے اور مذہبی آزادی ہو، علامہ ظفر علی شاہ نقوی
حوزہ/ اس وقت افغانستان میں طالبان کو چاہئے کہ ایک ایسی حکومت تشکیل دے کہ جو افغانستان کے تمام مسالک و مذاہب اور تمام اقوام کے لئے نہ فقط قابل قبول ہو بلکہ…
-
چین میں ہیومن رائٹس واچ کی نئی رپورٹ شائع/ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جا رہا ہے
حوزہ/ چین میں ہیومن رائٹس واچ کی ایک نئی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ چینی حکومت کس طرح اقیلتوں بالخصوص مسلمانوں اور ان کے مذہبی مقامات بشمول…
آپ کا تبصرہ