حوزہ نیوز ایجنسی کے رپورٹر کو انٹرویو دیتے ہوئے اہلسنت عالم دین مولوی محمد امین راستی نے کہا: امن و سلامتی کسی بھی معاشرے کے لیے سب سے بنیادی اور اہم نعمت ہے، لہذا ہم سب کسی نہ کسی طرح اپنے معاشرے کے امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کے ذمہ دار ہیں اور اس کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے.
انہوں نے کہا: دشمن ہمیشہ اپنے تئیں ایران کی سلامتی کو درہم برہم کرنے کی کوشش میں رہتا ہے لہذا ہم کسی بھی سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ اور ہوشیار رہنا چاہئے۔
مولوی محمد راستی نے کہا: دشمن کبھی بھی اسلام یا ملت ایران کے دوست اور غمخوار نہیں رہا۔ انقلاب اسلامی کی فتح کے اوائل سے ہی دشمن نے اپنی عداوت اور دشمنی کو عملی جامہ پہنانا شروع کر دیا تھا اور آج بھی وحدت و اتحاد ملی کو خراب کی اپنی مذموم کوششوں میں مصروف ہے۔
سنندج کے امام نے کہا: الحمد للہ ہمارے ملک میں مذہبی اور ثقافتی اتحاد موجود ہے۔ دشمنوں کی ہر قسم کی سازشوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کی طاقت ہمیشہ غالب رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا: آج دشمن ہمارے اتحاد اور ہماری داخلی سلامتی کو نشانہ بنانا چاہتا ہے لہذا ہمیں کسی بھی سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ اور ہوشیار رہنا چاہئے۔

حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے امام جمعہ نے کہا: امن و امان کسی بھی معاشرے کے لیے سب سے بنیادی اور اہم ترین نعمت سمجھی جاتی ہے اور جو لوگ عدم بصیرت یا عدم آگاہی کے سبب ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں وہ گویا دشمن کے ایجنٹ ہیں اور ان سے سختی کے ساتھ نمٹنا چاہئے۔
-
ایران میں اہلسنت عالم دین مولوی مصطفیٰ شیرزادی:
اسلامی جمہوریہ ایران کو کمزور کرنا عالم اسلام کو کمزور کرنے کے برابر ہے
حوزہ/ امام جمعہ شہر مریوان نے کہا کہ ہمیں ہر لمحہ اور ہر جگہ دشمنوں کے فتنوں اور سازشوں سے آگاہ رہنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ اسلامی جمہوریہ ایران کو کمزور…
-
اہلسنت عالمِ دین:
عالم اسلام اتحاد و وحدت میں اسی وقت کامیاب ہوسکتا ہے جب وہ ایک رہبر اور قائد کی پیروی کرے
حوزہ / مجلسِ خبرگانِ رہبری (اسمبلی آف ایکسپرٹس) میں صوبہ کردستان کے عوامی نمائندہ نے کہا: مسلمانوں کو سیاسی اور مذہبی بصیرت کے ہتھیار سے مسلح ہونا چاہیے؛…
-
مولوی محمد امین راستی:
دشمن انتخابات کو کمزور کرنے کی تلاش میں ہے/ اتحاد و اتفاق کے دشمنوں کی سازشوں کو ملکر ناکام بنائیں گے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: دشمن میڈیا وار کے ذریعہ اس سال مارچ کے انتخابات میں شرکت کی شرح کو کم کرنے کی مذموم کوشش کر رہا…
-
ہمیں اسلامی معاشرے میں آج پہلے سے زیادہ متحد ہونے کی ضرورت ہے
حوزہ/ چابہار کی زین العابدین مسجد کے امام جمعہ نے کہا: ہفتہ وحدت اتحاد پیدا کرنے کے عوامل میں سے ایک ہے اور اس سے استفادہ کیا جاسکتا ہے۔ ہم مسلمان یہ ہفتہ…
-
ایران کے خراسانِ شمالی میں نمائندہ ولی فقیہ:
شیعہ و سنی کا اتحاد محض سیاسی اور جزوی اتحاد نہیں بلکہ اعتقادی و ایمانی اتحاد ہے، حجت الاسلام والمسلمین نوری
حوزہ/ خراسانِ شمالی میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: شیعہ اور سنی اتحاد صرف ایک سیاسی اور جزوی اتحاد نہیں ہے بلکہ یہ اتحاد ایک نظریاتی اتحاد ہے جو عظیم دینی…
-
مولوی فائق رستمی:
عالم اسلام کو صیہونیوں کے خلاف ٹھوس اور فیصلہ کن مؤقف اختیار کرنا چاہئے
حوزہ / سنندج شہر کے اہلسنت امام جمعہ نے کہا: آج صیہونیوں نے مسلمانوں کے ساتھ اپنی دشمنی کو عملی جامہ پہنا دیا ہے لہذا عالم اسلام کو بھی ان کے خلاف ایک…
-
ایران میں اہلسنت عالم دین مولوی محمد امین راستی:
ایران دشمن عناصر ملک میں نسلی اور مذہبی تصادم کی تلاش میں ہے
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے امام جمعہ نے کہا: دشمن ملک میں بین المذاہب اور مختلف قومیتوں کے درمیان اختلاف و تفرقہ ڈالنا چاہتا ہے اور اس مذموم مقصد کو…
-
سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں بہتری عالم اسلام کیلئے خوش آئند ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزه/ پاکستان کے معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی نے ایک نشست سے خطاب میں سعودی اور ایران تعلقات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے…
آپ کا تبصرہ