ہفتہ 21 اکتوبر 2023 - 19:46
ویڈیو/ فلسطینیوں کے ہاتھوں اسرائیل کی نابودی

حوزہ/ کیا ناقابل شکست نظر آنے والی ظالم طاقتیں، کیا واقعی ناقابل شکست ہیں؟ کیا ہم مسئلہ فلسطین کو واقعی نظرانداز کر سکتے ہیں؟ ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہم کو کیا کرنا ہوگا؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی عارفانہ تعبیر کے مطابق قابض صیہونی ریاست کیا ہے؟ اس  تعبیر سے کیا مراد ہے؟ اللہ تعالیٰ نے اہل فلسطین کےلیے کیا تقدیر مقرر فرمائی ہے؟ آج 2023 میں ہم اللہ تعالیٰ کا کون سا وعدہ سچ ہوتا دیکھ رہے ہیں؟ ان سب سوالات کے جوابات کو ولی امر مسلمین امام خامنہ ای حفظہ اللہ کی اس ویڈیو میں دیکھیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha