طوفان الاقصیٰ (132)
-
ویڈیوزویڈیو/ زندگی بھر شیعوں کی تکفیر کرتا رہا؛ لیکن طوفان الاقصٰی نے مُجھے بیدار کردیا: مصری مفتی کا بیان
حوزہ/مصر کے ایک اہلسنت مفتی نے غاصب اسرائیل کے مظالم کے مقابلے میں اہل تشیع کی مدد اور قربانیوں کے اعتراف میں کیا کہا؟ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں!
-
مدرسہ علمیہ ثقلین قم میں طوفان الاقصیٰ کو دو سال مکمل ہو جانے پر دو روزہ علمی نشست کا انعقاد؛
ایرانطوفان الاقصیٰ صرف ایک عسکری کارروائی نہیں بلکہ استعمار کے خلاف فکری بیداری کی علامت ہے، مقررین
حوزہ/ مدرسہ علمیہ ثقلین قم کے شعبۂ ثقافت کی جانب سے طوفان الاقصیٰ کو دو سال مکمل ہو جانے پر دو روزہ علمی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جسمیں مقررین نے کہا کہ طوفان الاقصیٰ صرف ایک عسکری کارروائی نہیں…
-
پاکستانحماس نے طوفان الاقصٰی کے ذریعے اسرائیل کی اصلیت دنیا کو دکھا کر حق کا علم بلند کیا، علامہ علی حسنین
حوزہ/ کوئٹہ میں ایم ڈبلیو ایم کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ علی حسنین نے کہا کہ سات اکتوبر 2023 کو حماس اور فلسطینی عوام نے اسرائیلی ظلم و ستم کا جواب دیکر پوری دنیا کو یہ پیغام دیا کہ…
-
آیت اللہ شیخ بہائی:
علماء و مراجعطوفان الاقصی نے تاریخ کا رخ موڑ دیا، دشمن کے تمام منصوبے خاک میں مل گئے
حوزہ/ کرمان میں نمائندۂ مجلسِ خبرگانِ رهبری آیت اللہ شیخ بہائی نے سید حسن نصراللہؒ اور شہدائے طوفانِ الاقصی کی برسی پر کہا کہ یہ آپریشن تاریخ کا ایسا نقطۂ عطف ہے جس نے خطے پر دشمن کے غلبے کے…
-
گیلریتصاویر/ عالمی یومِ طوفان الاقصیٰ کے موقع پر تحریکِ بیداری امتِ مصطفیٰ کے تحت کراچی میں عظیم الشان یکجہتی غزہ مارچ؛ ہزاروں مرد وخواتین شریک
حوزہ/7 اکتوبر عالمی یومِ طوفان الاقصیٰ کی مناسبت سے تحریکِ بیداری امتِ مصطفیٰ پاکستان کے زیرِ اہتمام کراچی میں عظیم الشان یکجہتی غزہ مارچ اور اجتماعات کا انعقاد کیا گیا، جن میں علمائے کرام سمیت…
-
ایم ڈبلیو ایم قم کے تحت شہدائے مقاومت اور عالمی یومِ طوفان الاقصیٰ کی یاد میں تقریب کا انعقاد:
ایرانمقاومت کا مقصد؛ حق اور الٰہی راستہ اختیار کرنا ہے، مقررین
حوزہ/ مجلسِ وحدت مسلمین شعبۂ قم کی جانب سے شہدائے مقاومت؛ شہید سید حسن نصرالله، شہید سید ہاشم صفی الدین اور عالمی یومِ طوفان الاقصیٰ کی یاد میں ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام اور طلباء…
-
ایرانطوفان الاقصی نے فلسطین کی تاریخ کا رخ موڑ دیا: مولوی اقبال بہمنی
حوزہ/ مجلس خبرگانِ رہبری میں کردستان کے نمائندہ مولوی اقبال بہمنی نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن نہ صرف فلسطینی مزاحمت کی طاقت کا مظہر ہے بلکہ اس نے اسرائیل کی عسکری کمزوری کو بھی بے نقاب کیا،…
-
پاکستانعالمی یومِ طوفان الاقصیٰ؛ تحریکِ بیداری امتِ مصطفیٰ کے تحت ملک گیر یکجہتی غزہ مارچ: مزاحمتی محاذ نے نہ صرف عسکری، بلکہ فکری و سیاسی سطح پر بھی دشمن کو شکست سے دو چار کیا، علامہ جواد نقوی
حوزہ/عالمی یومِ طوفان الاقصیٰ کی مناسبت سے تحریکِ بیداری امتِ مصطفیٰ پاکستان کے زیرِ اہتمام لاہور، اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ، پشاور اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں یکجہتی…
-
ایرانطوفانِ الاقصیٰ نے عالمی منظرنامہ بدل دیا: حجت الاسلام پناہیان
حوزہ/ حجت الاسلام علی رضا پناہیان کا کہنا ہے کہ سات اکتوبر کا آپریشن صرف ایک علاقائی واقعہ نہیں بلکہ اس نے عالمی سطح پر استکباری نظام کو چیلنج کر دیا ہے۔ غزہ کی مزاحمت نے دنیا کے شعور کو بدل…
-
پاکستانسربراہ سنی تحریک پاکستان: غاصب اسرائیل نے انسانیت پر اتنے مظالم کیے کہ ظالم ہٹلر کی روح بھی کانپ گئی
حوزہ/ سنی تحریک پاکستان کے سربراہ محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا کہ فلسطینی رہنماؤں کی حمایت کے بغیر کوئی بھی معاہدہ قابلِ قبول نہیں، اقوامِ متحدہ اور عالمی عدالت معاہدہ کے بجائے انصاف کا پرچم…
-
جہانطوفان الاقصی کیوں؟ فلسطینی ڈاکٹر کا بہترین بیان
حوزہ/ منعم نامی فلسطینی ڈاکٹر نے لکھا ہے کہ ۷ اکتوبر سے قبل خطرے کا احساس صرف خیالی نہیں تھا بلکہ آنکھوں کے سامنے اہلِ فلسطین کی حقوق اور خاص طور پر مسجدِ الاقصی پر خطرہ نمایاں تھا۔ اسی خوف و…
-
حجت الاسلام والمسلمین ماندگاری:
ایرانطوفان الاقصیٰ کا سب سے اہم نتیجہ صیہونیتی اور استکباری بت شکنی ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین ماندگاری نے کہا: طوفان الاقصیٰ کا سب سے اہم نتیجہ صیہونیتی اور استکباری بت شکنی ہے جو طوفان الاقصیٰ کے مظلوم شہیدوں کے خون اور یمن، فلسطین، غزہ اور لبنان میں محاذ…
-
گیلریتصاویر/طلبہ الائنس جامعہ کراچی کی جانب سے یومِ طوفان الاقصٰی کی مناسبت سے تحریکِ مزاحمت ”حماس“ کی استقامت کو خراجِ تحسین
حوزہ/ طلبہ الائنس جامعہ کراچی کے تحت 7 اکتوبر کی مناسبت سے تحریکِ مزاحمت ”حماس“ کی استقامت کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور غزہ امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی جارحیت و بربریت کے…
-
جہانحزب اللہ کا "طوفان الاقصیٰ" کے دو سال مکمل ہونے پر مزاحمت کی حمایت اور مسلم اتحاد پر زور
حوزہ/ حزب اللہ لبنان نے "طوفان الاقصیٰ" کارروائی کے دو سال مکمل ہونے پر جاری اپنے بیان میں فلسطینی عوام اور تمام مزاحمتی محاذوں کی غیر متزلزل حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت…
-
جہانطوفان الاقصٰی کو دو سال مکمل؛ 1000 سے زائد غاصب صیہونی فوجی ہلاک
حوزہ/ غاصب صیہونی وزارتِ جنگ نے اپنے ہلاک ہونے والے فوجیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔
-
مذہبیطوفان الاقصی؛ دو برس بعد بھی اسرائیل کے زوال کی علامت
حوزہ/ سات اکتوبر 2023 کو شروع ہونے والا فلسطینی مزاحمت کا تاریخی آپریشن ’’طوفان الاقصی‘‘ آج دو سال بعد بھی خطے اور دنیا کی سیاست پر گہرے اثرات ڈال رہا ہے۔ اس نے نہ صرف اسرائیلی فوج کے ناقابلِ…
-
مقالات و مضامینایک بالشت زمین بھی نہیں!
حوزہ/7 اکتوبر طوفان الاقصیٰ سے پہلے دنیا مسئلۂ فلسطین کی اہمیت اور غزہ کی بدترین صورت حال کی طرف متوجہ نہیں تھی۔ غزہ کو ’زندہ انسانوں کی جیل‘ سے تعبیر کیاجاتا تھا مگر کبھی دنیا نے غزہ کے باشندوں…
-
جہانطوفان الاقصیٰ اور وعدۂ صادق کا دباؤ؛ اب تک کتنے غاصب فوجوں نے خودکشی کی ہے؟ جانیئے اس رپورٹ میں!
حوزہ/ غاصب صیہونی فوجیوں میں جنگی دباؤ کے تحت خودکشی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، مزید 3 فوجیوں نے اپنی ناپاک زندگیوں کا خاتمہ کیا ہے۔
-
ایرانطوفان الاقصی کے بعد، صیہونی حکومت زوال کے دہانے پر پہنچ چکی ہے: آیت اللہ عباس کعبی
حوزہ/ آیت اللہ عباس کعبی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت 7 اکتوبر کے حملے "طوفان الاقصی" کے بعد تباہی کے راستے پر گامزن ہے۔
-
پاکستانفلسطین کی آزادی کی جدوجہد کو دہشتگردی کہنا سراسر ظلم اور سچائی سے انحراف ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین نے کہا ہے کہ جیو نیوز کے پروگرام “آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ” میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے 7 اکتوبر کے آپریشن “طوفان الاقصیٰ” کو دہشتگردی قرار دینا سراسر ظلم…
-
ایرانی نائب وزیر اطلاعات:
ایرانطوفان الاقصٰی؛ سپر پاور انٹیلیجنس اداروں کی حیرانگی کا باعث/صیہونی سفاک حکومت پہلے سے کہیں زیادہ کمزور ہو گئی ہے
حوزہ/حجت الاسلام صفدری نے غاصب صیہونی حکومت کی فلسطینی مزاحمتی تحریکوں اور حماس کے مقابلے میں شکست کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ آج صیہونی سفاک حکومت پہلے سے کہیں زیادہ کمزور ہے، حکومت کے اندر اختلافات…
-
مقالات و مضامینطوفان الاقصٰی سے روضۂ سیدہ زینب (س) تک
حوزہ/مسجد الاقصٰی مسلمانوں کا قبلہ اول اور خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے بعد تیسرا مقدس ترین مقام ہے۔ مسجد الاقصٰی حقیقت میں مسلمانوں کی میراث ہے۔ قرآن کریم میں سفر معراج کے باب میں اس مسجد کا ذکر…