۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
پیواڑ

حوزہ/ پارہ چنار میں ایک بار پھر ریاستی جبر بڑھ گیا ہے، مکتب تشیع پاکستان کے خلاف ایک بار پھر زمین کو تنگ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،پارہ چنار میں ایک بار پھر ریاستی جبر بڑھ گیا ہے، مکتب تشیع پاکستان کے خلاف ایک بار پھر زمین کو تنگ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پارہ چنار کےعلاے پیواڑ تین دن پہلے پیواڑ گیدو کے جنگل سے شرپسندوں نے درخت کاٹنے لگے،مگر اہل پیواڑ نے قانون ہاتھ میں نہیں لیا ان پر قمدمات درج کروائے تین دن پہلے دوبارہ جنگل کاٹنے آئے۔پھر اہل پیواڑ نے حکومتی اداروں کو اطلاع دی مگر حکومت نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔

اس دوران لڑائی شروع ہوئی تو حکومتی مشینری حرکت میں آئی اور جانبدارانہ کاروائی میں مکتب تشیع سے منسلک افراد کو نشانہ بنایا۔واقعہ میں ایک فوجی جاں بحق اور دو شیعہ مومن زخمی ہوگئے،اس کے بعد پیواڑ محاصرہ میں ہے کئی افراد گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .