۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
مؤسسہ اباصالح (عج) | قم المقدسہ

حوزہ| 4 سے 6 سال کے لڑکے اور لڑکیوں کے لئے رمضان المبارک کے موقع پر موسسہ اباصالح (عج) قم المقدسہ نے اپنے تربیتی مرکز کی جانب سے ایک خوشخبری کا اعلان کیا ہے. موسسہ نے مؤمنین کو مدعو کیا ہے کہ وہ اس سال بھی رمضان المبارک کے دوران ان کے مہمان بنیں اور خدا سے انسیت حاص کریں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قم المقدسہ، ایران - رمضان المبارک کے موقع پر موسسہ اباصالح (عج) قم المقدسہ نے اپنے تربیتی مرکز کی جانب سے ایک خوشخبری کا اعلان کیا ہے. موسسہ نے مؤمنین کو مدعو کیا ہے کہ وہ اس سال بھی رمضان المبارک کے دوران ان کے مہمان بنیں اور خدا سے انسیت حاص کریں۔

اس موقع پر موسسہ اباصالح (عج) نے اپنے تربیتی مرکز میں 8 بجے سے 9 بج کر 45 منٹ تک خاص رمضانی پروگرامز منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے. یہ پروگرامز مذہبی تعلیمات، تلاوتِ قرآن، نماز جماعت اور دعاؤں پر مشتمل ہوں گے۔

موسسہ نے اطلاع دی ہے کہ اگر لوگ حد نصاب تک پہنچ جائیں تو ان کے لئے ترسیلی سروس بھی دستیاب ہوگی. اسکول بس سروس کے ذریعے لوگوں کو ان کے گھر سے موسسے تک پہنچایا جائے گا۔

لڑکوں اور لڑکیوں کو خصوصی توجہ دی گئی ہے، خاص کر 4 سے 6 سال کے بچوں کو۔ ان کے لئے خصوصی پروگرامز اور تربیتی سیشنز تشکیل دی گئی ہیں. آپ اپنے لڑکے یا لڑکیوں کو اس سے منسلک کرسکتے ہیں. اسکے لئے آپ کو درج ذیل نمبر پر رابطہ کرنا ہوگا: 09010131514. (09051178599)۔

پروگرام کی جزئیات:
ہفتہ سے جمعرات تک رات 8 سے 9:45 تک
تعداد حد نصاب تک پہنچنے پر سروس بھی دستیاب ہوگی۔
4 سے 6 سال کے لڑکے اور لڑکیوں کے لئے : 09010131514
09051178599 خانم صابری

موسسه اباصالح (عج)، قم - ایران
https://www.eitaa.com/abasaleh_org

رمضان المبارک میں موسسہ اباصالح (عج) قم المقدسہ کے مہمان بنیں!

موسسہ اباصالح (عج) قم المقدسہ کا مرکز قم، ایران میں واقع ہے. آپ اس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے ان کے برقی پتہ پر جا سکتے ہیں: https://www.eitaa.com/abasaleh_org

رمضان المبارک میں موسسہ اباصالح (عج) قم المقدسہ کے مہمان بنیں!

تبصرہ ارسال

You are replying to: .