۲۱ آذر ۱۴۰۳ |۹ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 11, 2024
آنلائن کلاس

حوزہ/ کامیاب زندگی کے عنوان سے شارٹ ٹرم انٹرنیشنل آن لائن کلاسز 2024ء کے چوتھے مرحلے کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ خواہشمند حضرات رابط کر سکتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی؛ کامیاب زندگی کے عنوان سے شارٹ ٹرم انٹرنیشنل آن لائن کلاسز 2024ء کے چوتھے مرحلے کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ خواہشمند حضرات رابط کر سکتے ہیں۔

کامیاب زندگی شارٹ ٹرم انٹرنیشنل آن لائن کلاسز 2024ء

رمضان المبارک کے مہینے میں سیکھنے کا بہترین موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔

قوانین و ضوابط:

1۔شرکت کرنے والوں(مرد/عورت) کی عمر کم از کم 15 سال ہو۔

2۔کلاس٣٠منٹ کا ہوگا

3- امتحان میں امتیازی نمبر حاصل کرنے والوں کو انعام سے نوازا جاۓ گا اور تمام شرکت کرنے والوں کو سرٹیفکیٹ دیا جاۓ گا۔

رجسٹریشن کی تاریخ : 25 فروری2024ء تا 3/ مارچ2024ء

رجسٹریشن لینک:https://bit.ly/Al-AzmOnlineClasses

کلاس کی تاریخ: 11/مارچ2024 تا 4/اپریل2024ء

کلاسز کا وقت:

6:30/بجے شب(ایران)

8:30/بجے شب(ہندوستان)

8:00/بجے شب (پاکستان)

نوٹ: رجسٹریشن مکمل ہو جانے پر ادارہ آپ کے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کرے گا اور باقی تفصیلات سے آگاہ کرے گا۔

مزید معلومات کے لئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:

+989027602280

+919096679780

منجانب: العزم علمی و ثقافتی مرکز ،قم المقدسہ (ایران)

alazmmedia@gmail.com

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .