جمعرات 4 اپریل 2024 - 14:10
اصغریہ آرگنائيزيشنز کی جانب سے القدس سیمینار کا انعقاد

حوزہ / اصغريہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان شعبہ خواتین کی جانب سے القدس سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، اصغريہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان شعبہ خواتین کی جانب سے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان برادر اطھر حسین اصغری کی زیرِ صدارت القدس سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

اصغریہ آرگنائيزيشنز کی جانب سے القدس سیمینار کا انعقاد

رپورٹ کے مطابق مرکزی ثقافت سیکریٹری اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان برادر اویس علی حیدری نے خصوصی شرکت کی۔

قابل ذکر ہے کہ درج ذیل شخصیات نے اس سیمینار میں خطابات کئے:

حجت الاسلام والمسلمین علامہ عبد المجید بہشتی

دانشور معظم محترم عبدالرزاق بلوچ

دانشور معظم پروفیسر فضل حسین اصغری

محترم عبد السمیع بھٹی (جماعت اسلامی پاکستان)

اصغریہ آرگنائيزيشنز کی جانب سے القدس سیمینار کا انعقاد

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha