حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «اصول کافی» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
«ثَلاثَةٌ یَشْکُونَ إِلَى اللَّهِ عَزَّوَجَلّ: مَسْجِدٌ خَرَابٌ لا یُصَلَّى فِیهِ أَهْلُهُ، وَعالِمٌ بَیْنَ جُهّالٍ، وَمُصْحَفٌ مُعَلَّقٌ قَدْ وَقَعَ عَلَیهِ غُبارٌ، لا یُقْرَأُ فِیهِ.»
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
تین چیزیں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں (بروزِ قیامت) شکایت کریں گی:
۱: وہ ویران مسجد جس میں اس کے ہمسائے نماز نہیں پڑھتے
۲: وہ عالم جو جاہلوں میں گھرا ہوا ہوتا ہے (اور وہ اس سے فیض حاصل نہیں کرتے)
۳: وہ قرآن جو لٹکا ہوا ہوتا ہے، جس پر غبار چڑھا ہوا ہوتا ہے اور اس کی تلاوت نہیں کی جاتی۔
اصول کافی، ج ۴، ص ۴۱۷









آپ کا تبصرہ