حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مسعود سلیمی جو صوبہ قم کے ہاؤس آف پریس (خانۂ مطبوعات) کے رکن اور قم میں خبر رساں ادارہ تسنیم کے سابقہ مدیر تھے، شہر کریمہ اہلِ بیتؑ قم پر ہونے والے حالیہ امریکی۔صہیونی حملے میں جامِ شہادت نوش کر گئے۔
حوزہ نیوز ایجنسی اپنے معزز ساتھی کی شہادت پر شہید سلیمی کے اہلِ خانہ اور قم کے صحافتی حلقوں سے تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔









آپ کا تبصرہ