حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ ایران کی سپریم کونسل کے رکن اور مجلس خبرگانِ رہبری کے نائب صدر آیت اللہ محسن اراکی نے رہبرِ شہید کی عظیم الشان اور تاریخی تشییع جنازہ اور تدفین کے موقع پر رہبر معظم کی جانب سے جاری کیے گئے پیغام کے بعد، اس پیغام کو اسلامی انقلاب کے نئے دور اور اس کے عالمی مرحلے کے آغاز کا اعلان قرار دیتے ہوئے، دنیا بھر کے غیرت مند نوجوانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ خدا کے حکم پر عمل کرنے اور عظیم شہید اور تمام مظلوم شہداء کے خون کا انتقام لینے کے لیے ٹرمپ، نیتن یاہو اور بین الاقوامی جرائم میں ان کے تمام ساتھیوں کے خلاف ہر ممکن اقدام اور کوشش کریں۔
حوزہ علمیہ قم کے درسِ خارج کے استاد نے اس بات پر زور دیا کہ رہبرِ معظم کا رہبرِ شہید اور دیگر شہداء کے خون کے انتقام سے متعلق پیغام ایک "واجب الاطاعت" حکم ہے، اور جو بھی شخص کسی بھی صورت میں اس کے نفاذ میں کردار ادا کر سکتا ہے، اس پر "واجب" ہے کہ فوراً ضروری اقدام کرے۔
آیت اللہ اراکی نے مزید کہا کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو اس فہرست میں سرفہرست ہیں، اور ان دونوں کے ساتھ شامل تمام فوجی اور سیاسی کمانڈر، بلکہ ان کے تمام فوجی، امدادی اور تدارکاتی اہلکار، جو غزہ، مغربی کنارے، لبنان، یمن، عراق اور ایران میں ہونے والے ان کے جرائم میں شریک اور معاون رہے ہیں، اس لازمی ولائی حکم کے دائرے میں شامل ہیں۔
رہبرِ شہید کے خون کا ٹرمپ، نیتن یاہو، ان کے ساتھیوں اور دیگر مجرموں سے انتقام لینے کے بارے میں آیت اللہ اراکی کا مکمل پیغام اور اپیل درج ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم
مستضعفینِ عالم میں عظیم عوامی بیداری، جو اسلام کے عظیم قائد اور شہید، آیت اللہ العظمیٰ امام خامنہ ای کی شہادت کے بعد سامنے آئی، اور جس کا سب سے نمایاں مظہر ایران کی عظیم قوم کی مسلسل میدانوں اور سڑکوں پر موجودگی اور پھر اس عظیم شخصیت اور ان کے اہل خانہ کے شہداء کی بے مثال تشییع میں نظر آیا، اسلام، خدا، رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ائمہ طاہرین علیہم السلام سے وفاداری اور استقامت کا اعلیٰ ترین نمونہ ہے، اور یہ عظیم اسلامی انقلاب کے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔
میں وفادار ایرانی قوم اور عراق کے قدر شناس عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے اس عظیم اجتماع میں بھرپور شرکت کی، اور اعلان کرتا ہوں کہ اسلامی انقلاب کے محترم رہبر حضرت آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای کا حالیہ پیغام درحقیقت اسلامی انقلاب کے نئے دور اور اس کے ایک عالمی اور وسیع انقلاب میں تبدیل ہونے کا اعلان ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ اس کی اطاعت کی جائے، اس کے اہداف کو آگے بڑھایا جائے، اور اس بات پر توجہ دی جائے کہ عظیم شہید قائد اور ان کے ساتھی شہداء کے خون کا انتقام صرف انہی شہداء کے خون کا انتقام نہیں، بلکہ ان تمام مظلوم شہداء کے خون کا انتقام ہے جنہیں خاص طور پر گزشتہ ایک صدی میں شیطانِ بزرگ، استکباری امریکہ اور اس کے ساتھیوں نے شہید کیا، اور حالیہ دنوں میں یہ سلسلہ دو درندہ صفت شخصیات یعنی ٹرمپ اور آدم خور نیتن یاہو کی قیادت میں اپنی انتہا کو پہنچ گیا ہے۔
رہبرِ معظم انقلاب کا یہ پیغام ایک واجب الاطاعت حکم ہے، اور جو بھی شخص کسی بھی صورت میں اس کے عملی نفاذ میں کردار ادا کر سکتا ہے، اس پر واجب ہے کہ فوراً ضروری اقدام کرے۔
ٹرمپ اور نیتن یاہو اس فہرست میں سرفہرست ہیں، اور ان دونوں کے ساتھ شامل تمام فوجی اور سیاسی کمانڈر، بلکہ ان کے تمام فوجی، امدادی اور تدارکاتی اہلکار، جو غزہ، مغربی کنارے، لبنان، یمن، عراق اور ایران میں ہونے والے ان کے جرائم میں شریک اور معاون رہے ہیں، اس لازمی ولائی حکم کے دائرے میں شامل ہیں۔
امید ہے کہ دنیا بھر کے غیرت مند نوجوان عزم و ہمت کے ساتھ اس عظیم تحریک میں شامل ہوں گے اور ان مجرموں کے بارے میں خدا کے حکم پر عمل درآمد کے لیے کسی بھی اقدام اور کوشش سے دریغ نہیں کریں گے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: "بے شک ہم مجرموں سے انتقام لینے والے ہیں۔"
و صلی الله علی محمد و آله الطاهرین.
والسلام علی جمیع عبادالله الصالحین.
محسن اراکی
21/04/1405 ہجری شمسی









آپ کا تبصرہ