نیتن یاہو
-
نیتن یاہو کی ایران مخالف اسٹریٹیجی؛ ناکام سازشوں کی داستان
حوزہ/ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے حالیہ دنوں میں ایرانی عوام کے نام دو ویڈیو بیانات جاری کیے ہیں، جن میں اس نے ایران کی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے ایرانی عوام کو اسرائیل کا حامی بننے کی دعوت دی ہے۔ نیتن یاہو کی جانب سے یہ بیانات دراصل ایران کے اندر عدم استحکام پیدا کرنے کی ایک ناکام کوشش ہے، جس کا مقصد ایرانی حکومت کے خلاف بغاوت کو بھڑکانا ہے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ نہ اسرائیل اور نہ ہی امریکہ، ایران میں حکومت کی تبدیلی کے خواب کو پورا کر سکتے ہیں۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے جسے نیتن یاہو اور اس کے حامی قبول کرنے سے قاصر ہیں۔
-
52 فیصد اسرائیلیوں کے نزدیک نیتن یاہو اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ
حوزہ/ ایک حالیہ سروے کے مطابق 52 فیصد اسرائیلی شہریوں کا ماننا ہے کہ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی پالیسیاں اور اقدامات اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ بن رہے ہیں۔ اسرائیلی عوام کی اکثریت نے وزیر دفاع کی برطرفی پر بھی نکتہ چینی کرتے ہوئے گالانت کو زیادہ موزوں قرار دیا۔
-
نیتن یاہو کے خطاب کے دوران زبردست احتجاج/ شیم شیم نیتن یاہو کی صدائیں بلند +ویڈیو
حوزہ/ صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے نیتن یاہو کے خطاب کے دوران خلاف شدید غم و غصّے کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خلاف زبردست نعرہ بازی کی ہے۔
-
حزب اللہ کا ڈرون حملہ: تل ابیب میں خوف کی لہر
حوزہ/ غاصب صیہونی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر حزب اللہ لبنان کے کامیاب ڈرون حملے کے بعد تل ابیب حکام کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
-
نتن یاہو کا واویلا: ایران نے ہم پر تاریخ کا سب سے بڑا میزائل حملہ کیا
حوزہ/غاصب صیہونی وزیراعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے "وعدہ صادق آپریشن 2" کے بعد پہلی مرتبہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر تاریخ کا سب سے بڑا میزائل حملہ کردیا ہے۔
-
کیا غاصب اسرائیل کی تباہی نزدیک ہے؟ +رپورٹ
حوزہ/ مقبوضہ یروشلم کے مختلف علاقوں میں غاصب وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت آنے کے بعد درجنوں مظاہرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں غاصب نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاج
حوزہ/مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کے احتجاجی مظاہروں میں شدت آنے کے ساتھ ساتھ پولیس نے 84 مظاہرین کو گرفتار کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین بھر میں نیتن یاہو کے خلاف دسیوں ہزار مظاہرین سڑک پر نکلے
حوزہ/ مقبوضہ علاقوں کے دسیوں ہزار مکینوں نے اتوار کے روز بڑے پیمانے پر مظاہرے اور اجتماعات منعقد کرکے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے خلاف احتجاج کیا۔
-
انتقام سے پہلے ہی بڑی پریشانی؛ حزب اللہ کا جاسوسی ڈرون نیتن یاہو کی اقامت گاہ میں داخل
حوزہ/ عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کا جاسوسی ڈرون طیارہ نتن یاہو کی خصوصی اقامت گاہ میں داخل ہوکر تصویر لینے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
-
میاں محمد شہباز شریف:
اسرائیلی جارحیت پر صرف لفاظی سے کام لیا جاتا ہے
حوزہ / پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑ گئیں اور پوری دنیا اسرائیلی جارحیت پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
-
ایران کی ممکنہ کارروائی؛ غاصب صیہونی وزیر اعظم کی چیخ و پکار
حوزہ/ غاصب صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو نے اسلامی جمہوریہ ایران کے جوابی حملے کے پیشِ نظر کابینہ کا ہنگامی اجلاس بلایا ہے۔
-
نیتن یاہو کی کابینہ کے بنیاد پرست وزیر نے فلسطینی مزاحمت کے سامنے شکست تسلیم کر لی
حوزہ/ "بزالل اسموتریچ" نے ایک مقامی تقریب سے خطاب کے دوران صیہونی بستیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں اسرائیلی فوج کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا: اسرائیلیوں کی حفاظت کے لیے سیاسی قیادت اور سیکورٹی ادارے اپنے مشن میں ناکام رہے ہیں۔
-
ایران کی انتقامی کاروائی کو روکنے کے لئے ارجنٹینا سے بلوچستان تک اسرائیل کی کوششیں
حوزہ/ گزشتہ چند گھنٹوں میں کئی معتبر مغربی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کا انتقام قریب ہے، خبر رساں ایجنسی بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کا خیال ہے کہ اسرائیل پر ایران کا حملہ حتمی ہے، امریکہ کے اے بی سی چینل کا کہنا ہے کہ ایران اسرائیل پر ممکنہ حملے کے لیے 100 کروز میزائل تیار کر رہا ہے۔
-
نیتن یاہو کے پاس ہتھیار ڈالنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا: القدس بریگیڈز
حوزہ/ اسلامی جہاد تحریک کے عسکری ونگ سرایا القدس کے ترجمان ابو حمزہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم کے پاس صرف ایک آپشن بچا ہے اور وہ میدان جنگ میں ہتھیار ڈال دینا ہے ۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
حوزہ/ ہفتے کے روز سیکڑوں افراد نے صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب میں ایک بار پھر مظاہرہ کیا۔
-
یہودی عالم: نیتن یاہو کافر ہے، فلسطین کا الحاق حرام ہے
حوزہ/ ایک یہودی عالم نے ایک ٹی وی پروگرام میں صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو کافر قرار دیا ہے۔
-
نیتن یاہو اور جو بائیڈن الشفا ہسپتال پر حملے کے مجرم ہیں: حماس
حوزہ/ غزہ انتظامیہ کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ الشفاء ہسپتال پر اسرائیلی فوج کا حملہ ،صاف صاف ایک جنگی جرم ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
نیتن یاہو نے غزہ کی لڑائی کو تہذیبوں کی جنگ قرار دے کر مکروہ عزائم ظاہر کر دئے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: نیتن یاہو نے غزہ کی لڑائی کو تہذیبوں کی جنگ قرار دے کر مکروہ عزائم ظاہر کردئے۔ کیا اب بھی کسی شک کی گنجائش باقی ہے ؟ گریٹر اسرائیل کیلئے انسانی درندے کس بھی حد تک جاسکتے ہیں۔
-
فلسطین سے جنگ مہنگی پڑ گئی؛ نیتن یاہو کے تین وزیر مستعفی
حوزہ/ طوفان الاقصیٰ آپریشن کی ناکامیوں کے زمہ دار نیتن یاہو کو ٹھہرا کر غاصب اسرائیل کے تین وزراء مستعفی ہونے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
فلسطین پر زمینی حملے کے ممکنہ نتائج سے غاصب صہیونی فوج خوفزدہ؛ اعلیٰ حکام کے سر چکرا گئے
حوزه/ غاصب صہیونی افواج کے ریزرویشن جنرل اور نظامی تجزیہ نگار نے غاصب صیہونی فوج کے غزہ کے خلاف زمینی حملوں کے ممکنہ نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیل کی ایران کو ایٹمی حملے کی دھمکی / ایران نے کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے شکایت
حوزہ/ اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کو دھمکی دینے والے اسرائیل کے خلاف موثر کارروائی کرے۔
-
نیتن یاہو کے منصوبے کے خلاف اسرائیل میں شدید ہنگامہ، آتش زنی کے واقعات
حوزہ/ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے منصوبے کے خلاف اسرائیل میں زبردست ہنگامہ جاری ہے اور اب ریزرو اسرائیلی فوجیوں نے بھی مظاہرے شروع کر دیے ہیں۔
-
اسرائیل کے دار الحکومت تل ابیب میں 95 ہزار افراد نے نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے کئے
حوزہ/ اسرائیل کے لاکھوں باشندوں نے ہفتے کے روز مسلسل 25ویں ہفتے بھی صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
اسرائیل پر سائبر حملوں میں تیزی، خود کو سائبر پاور کہنے والے اسرائیل کا گھمنڈ خاک میں ملا
حوزہ/ اسرائیل کی سائبر تنظیم کے اہلکار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف سائبر حملوں میں ڈھائی گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
حوزہ/ مقبوضہ فلسطین کے میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے خلاف صیہونیوں نے مسلسل 22ویں ہفتہ کو مظاہرہ کیا۔
-
ایران اور حزب اللہ کے خلاف اسرائیلی حکام کی دھمکیاں جھوٹی اور کھوکھلی ہیں:صہیونی میڈیا
حوزہ/ صہیونی اخبار نے ایران اور حزب اللہ کے خلاف اسرائیلی سیاست دانوں کی حالیہ دھمکیوں کو کھوکھلی اور بزدلانہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل میں بسنے والے لاکھوں یہودیوں کو بھی اسرائیل سے نکالا جا سکتا ہے
حوزہ/ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کی کابینہ نے یہودیوں کی ایک نئی تعریف کی ہے اور اس نئی تعریف کی وجہ سے لاکھوں روسی نژاد یہودیوں کو اسرائیل سے بے دخل کیا جا سکتا ہے اور اس قسم کے یہودیوں کو نیتن یاہو کے مخالفین کی صف میں کھڑا کر دیا گیا ہے۔
-
یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کا حق نہیں، نیتن یاہو کا حکم
حوزہ/ ناجائز صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے حکم دیا ہے کہ رمضان المبارک کے آخر تک یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں جانے سے روکا جائے۔
-
نیتن یاہو اسرائیل کی تاریخ کا سب سے بڑا مکار اور منافق ہے: یائیر لیپڈ
حوزہ/ صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ نیتن یاہو کے ساتھ عدالتی عمل میں اصلاحات کے لیے بات چیت کے لیے تیار ہیں لیکن وہ نیتن یاہو کو اسرائیلی تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ باز اور منافق سمجھتے ہیں۔