آیت اللہ اراکی
-
اسلامک ہیومینٹیز یعنی معاشرے کے تئیں ذمہ داری کا احساس کرنا: آیت اللہ محسن اراکی
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا:اسلامک ہیومینٹیز اور غیر اسلامی ہیومینٹیز میں فرق انسان کے تئیں ذمہ داریوں میں ہے، اور اسلامک ہیومینٹیز میں معاشرے کے تئیں ایک ذمہ داری ہوتی ہے جسے محسوس کرنا ضروری ہے۔
-
انقلاب کے بعد حوزہ علمیہ نے بے پناہ ترقی کی مزلیں طے کیں: آیت اللہ اراکی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے کہا: انقلاب اسلامی ایران کے بعد حوزہ علمیہ نے نہ صرف ترقی کی ہے بلکہ تمام شعبوں میں بڑی ہی کم مدت میں ترقی کے آسمان کو چھو لیا، ہم نے انقلاب سے پہلے حوزہ علمیہ نجف میں بھی پڑھا ہے اور پھر قم المقدسہ میں بھی علماء کے دروس میں شرکت ہے، لیکن اب حالات پہلے سے بہت بہتر ہیں۔
-
آج میڈیا مایوس کن خبریں پھیلا کر ہمیں کمزور کرنے کی کوشش کر رہا ہے: آیت اللہ اراکی
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا: آج ہمیں یقین ہے کہ فتح ہماری ہی ہوگی کیوں کہ قوم حزب اللہ ہی ہمیشہ فتح یاب ہوتی ہے، آج دشمنوں کا میڈیا مایوس کن خبریں پھیلا کر ہمیں کمزور کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہا ہے لیکن ہم جانتے ہیں کہ ہم اپنے عزم سے فتحیات گے۔
-
اہل بیت (ع) کی راہ میں خدمت اور شہادت ہماری اولین ترجیح ہے، آیت اللہ اراکی
حوزہ / حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے کہا: آج ہم پر پہلے سے زیادہ واضح ہو گیا ہے کہ انقلاب کا جو راستہ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے قوم کے لیے مشخص کیا تھا وہی حق ہے۔ یہ چیز جمہوریہ اسلامی، رہبر معظم انقلاب اور قومی و ملی تشخص کی حقانیت کی بہترین دلیل ہے کہ دنیا کے تمام ظالم اور اشرار لوگ اس انقلاب اور اس قوم کے وجود کے خلاف متحرک اور متحد ہو گئے ہیں۔
-
مسجد، اسلامی معاشرہ میں ایک مرکزی مقام و حیثیت رکھتی ہے، آیت اللہ اراکی
حوزہ / حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے کہا: ہدایت، تعلیم و تربیت، رہنمائی، ہم آہنگی اور معاشرہ کا اتحاد مسجد سے ہی جنم لیتا ہے۔
-
شیعہ اور سنی کے درمیان اختلاف ایجاد کرنا دشمن کا حربہ ہے، آیت اللہ اراکی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کی اعلی کونسل کے ممبر نے کہا: امریکہ اور جرائم پیشہ اسرائیل کو خبردار کرتے ہیں کہ خطے کے مسلمانوں کا پیمانہ ٔصبر اب لبریز ہو چکا ہے۔ اگر وہ ان جرائم سے ہاتھ نہیں کھینچیں گے تو انہیں لوگوں کے سخت انتقام کا سامنا کرنا پڑے گا۔