حوزہ/ ایامِ فاطمیہ ۱۴۰۵ ہجری قمری کے موقع پر حوزہ علمیہ قم کے اردو زبان طلاب نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے سالانہ مشیِ فاطمیہ اور ماتمی جلوس کا اہتمام کیا، جس میں عزاداروں نے عقیدت و احترام کے ساتھ شرکت کرکے سیدۂ کونین سلام اللہ علیہا سے اپنی محبت و وفاداری کا اظہار کیا۔ اس ویڈیو رپورٹ میں اس روحانی و سوگوار اجتماع کے مختلف مناظر پیش کیے گئے ہیں۔
-
ویڈیو/ 13 آبان کی ریلی میں عوام اور طلبہ کی بھرپور شرکت
حوزہ/ آج 13 آبان 1405 ہجری شمسی کو صوبہ یزد کے مؤمن، انقلابی اور ولایت کے حامی عوام نے طلبہ اور حکام کے ہمراہ یوم اللہ 13 آبان کی مناسبت سے نکالی گئی ریلی…




آپ کا تبصرہ