حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنین علیہ السلام:
«الْبُخْلُ بِالْمَوْجُودِ سُوءُ الظَّنِّ بِالْمَعْبُودِ.»
امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
جو کچھ موجود ہے اس پر بخل کرنا، اللہ پر بدگمانی ہے۔
غررالحکم، حدیث 1258










آپ کا تبصرہ