بدھ 18 نومبر 2026 - 03:00
‌حدیث روز | شریکِ حیات کے انتخاب کا معیار

حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں شریکِ حیات کے انتخاب کے معیار اور دین داری و اخلاق کی اہمیت کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "میزان الحکمہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیه السلام:

«إِذَا خَطَبَ إِلَیْکَ رَجُلٌ رَضِیتَ دِینَهُ وَخُلُقَهُ فَزَوِّجْهُ، وَلَا یَمْنَعْکَ فَقْرُهُ وَفَاقَتُهُ.»

امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

جب کوئی شخص تمہاری طرف رشتے کا پیغام بھیجے اور تم اس کے دین اور اخلاق سے راضی ہو جاؤ تو اس سے نکاح کر دو، اور اس کی تنگدستی و فقر تمہیں (اس رشتے سے) نہ روکے۔

میزان الحکمہ، جلد 4، صفحہ 280

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha