جمعرات 19 نومبر 2026 - 03:33
حدیث روز | دنیا اور آخرت کا فرق

حوزہ/ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں دنیاوی نعمتوں اور اخروی نعمتوں کے حصول کے معیار میں فرق کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن یہ ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

«إِنَّ اللَّهَ یُعْطِی الدُّنْیَا مَنْ یُحِبُّ وَیُبْغِضُ، وَلَا یُعْطِی الْآخِرَةَ إِلَّا مَنْ أَحَبَّ.»

امام باقر علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

اللہ دنیا اپنے دوست اور دشمن، دونوں کو عطا فرماتا ہے، مگر آخرت صرف اپنے محبوب بندوں کو ہی عطا کرتا ہے۔

بحار الأنوار، ج 93، ص 368، ح 2

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha